نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ہماری نظریں مکالمہ کے انتظار میں ہیں جو پینل کی طرف سے آنا ہے۔ 18 سوال ہو چکے ہیں۔ سوال 1: زندہ یا مردہ؟ جواب : انتقال ہو چکا۔ سوال 2 : مرد یا عورت؟ جواب :مرد۔ سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟ جواب :جی ہاں۔ سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟ جواب : جی ہاں۔ سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟ جواب ...
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اب تو ریٹنگ دیتے ہوئے بھی سوچنا پڑ رہا ہے۔ زیک بھائی ، عثمان بھائی لسٹ دیکھی۔ بقول وقار بھائی جواب تک پہنچ سکتے ہیں۔ وقت جتنا چاہے لیجئیے مگر جیت حاصل کرنی آج۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہم نے بھی عثمان بھائی کو دوبارہ ناشتے کا مشورہ دیا ہے ورنہ کم سے کم چائے کا ہی ایک کپ۔۔۔ تا کہ سوچ بچار کر سکیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    عثمان بھائی ایک بار اور ناشتہ کر لیجیئے۔۔۔ اور رک کر سوال کیجئیے۔ جلدی نہ کیجئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہم کچھ نہیں بول رہے۔۔۔ پہلے ہی ہم پہ دہشت طاری۔۔۔ کہ آج تو ہماری ہی گردن پتلی نظر آنی ہمارے پینل والے بھائیوں کو۔ سید عاطف علی بھائی۔۔۔ آس پاس رہئیے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اسی لئے تو کہا کہ اچھا ہے جو ایسی غلطی نہیں کی ورنہ ہمیں عثمان بھائی اور زیک بھائی کے سامنے جواب دہ ہونا پڑتا۔ :ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    زیادہ محفلین تھے ہی نہیں اس لڑی میں۔۔۔ دوسرے یاد بھی نہ رہا۔۔۔ سو معذرت یہاں آ کر قبول کیجئیے بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم نے کون سا دل پر لے لینی بھائیوں کی بات۔ اس سے بڑھ کر ہم سنتے رہتے گھر میں بھی۔ اچھا ہے نا ، کمی کم محسوس ہوتی ہے۔ :D
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دیکھ لیں زیک بھائی اردو محفل کی اہمیت۔۔۔ چرخا چھوڑ کر ہم یہاں موجود۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    شکر ہے اہمیت بولا دہشت نہ بول دیا غلطی سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    نہیں پینل والے ہمارا اشارہ سمجھ چکے ہیں۔۔۔ اب آپ خیر منائیے اپنی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    16سوال ہو چکے یں۔ اور ہماری ایک پر مزاح ریٹنگ نے سوالوں کا سلسلہ فی الوقت موقوف کر رکھا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    آپ کا حوصلہ برقرار رکھنے کے چکر میں ہم نے متفق کی بجائے دوسری والی ریٹنگ دے دی وقار بھائی :D
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ضرور ضرور عثمان بھائی۔۔۔ سچ کہیں تو آج پھڈے چھوڑ ، ہم تو ہواؤں سے بھی لڑنے کے موڈ میں ہیں۔:ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    توپوں کا رخ ہماری طرف مت کیجئیے۔۔۔ اور یہ گلہ آپ نے ہی کرنا ہے اب آخر میں۔ تب ہم پوچھیں گے گمراہ کیا یا شاباش دی۔ پینل والو۔۔۔ آج وقار بھائی پہلے سے تسلیم کر چکے ہیں اپنی ہار۔۔۔ سمجھ جائیے کہ وہ پُر مزاح کی ریٹنگ درح
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    باقی والے بھی دیکھے۔۔۔ بس یہی لگا۔۔ لیکن آپ لوگ منفی مت لیجئیے اور گیم پر فوکس کیجئیے۔۔۔ ہماری کلاس تو بعد میں بھی لے سکتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    کیا اس وضاحت کو آخر تک اٹھا رکھیں۔ ورنہ اب آپ کا شکوہ آ جانا ہے وقار بھائی۔ :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    متفق کی ریٹنگ دیتے تو شکوہ ہوتا کہ ہم نے راہ دکھائی۔۔۔ اس لئے مارے خوشی کے پرمزاح کی ریٹنگ دے دی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    سوال 1: زندہ یا مردہ؟ جواب : انتقال ہو چکا۔ سوال 2 : مرد یا عورت؟ جواب :مرد۔ سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟ جواب :جی ہاں۔ سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟ جواب : جی ہاں۔ سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟ جواب : جی نہیں۔ سوال 6 : یورپ سے تعلق ہے؟ جواب : جی نہیں۔ سوال 7 :براعظم شمالی امریکہ سے...
Top