نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    کسی ایسے ہی فراغت کے دن گیم میں بھی شریک ہو جائیے۔ خوشی ہو گی ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جی بالکل چل سکتی ہے۔ بلکہ اس طرح ٹائم بھی کم لگتا ہے۔ آپ لوگوں کے بھی لنچ ٹائم تک کسوٹی ختم ۔ اور وقار بھائی کا بھی وہ والا ڈائیلاگ سننے کو نہیں ملا جو ہر کسوٹی کے آخر میں بولتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہمارا تذکرہ کیوں؟؟؟ :lol:
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    کامیاب فرد۔۔۔۔ مثبت رویے ہوں جو صحتمند معاشرہ تشکیل دیں۔ایسے لوگ بگاڑ کا سبب نہیں بنتے جبکہ منفی رویے بربادی کی طرف لے جاتے ہیں۔ کس چیز میں کامیاب۔۔۔۔ دنیا اور آخرت دونوں میں۔ دنیا میں کامیابی ہر فرد کے ہدف ، توقعات اور حالات پر منحصر ہے۔ آخرت کی کامیابی کہ اللہ پاک نے جس مقصد کے لئے انسان کو...
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    وقار بھائی اب آپ شخصیت کے بارے کھلے دل سے بتا سکتے ہیں مختصر سا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    آخری سوال تک فکر لاحق رہی کہ پینل کی طرف سے غلط سوال نہ آ جائے۔ لیکن بچت ہو گئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    مکالمہ میں جواب آ چکا ہے۔ اور اب آپ کو اس بات کا بھی علم ہو جانا چاہئیے کہ وہ پُر مزاح کی ریٹنگ وقار بھائی کے لئے تھی جنھوں نے شروع سے کہہ دیا تھا کہ آج پینل کی جیت یقینی ہے۔ ہم نے ان شاء اللہ تو بولا لیکن اس کے بعد آپ کی طرف سے ایک غلط سوال آیا تو تھوڑی لمبی چلی گئی کسوٹی۔ شکر ہے کہ اب کوئی...
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    جواب جی ہاں میں مل گیا نا۔۔ اب شخصیت کا نام بتانا باقی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    20 سوالات پورے ہوئے آخرکار سوال 1: زندہ یا مردہ؟ جواب : انتقال ہو چکا۔ سوال 2 : مرد یا عورت؟ جواب :مرد۔ سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟ جواب :جی ہاں۔ سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟ جواب : جی ہاں۔ سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟ جواب : جی نہیں۔ سوال 6 : یورپ سے تعلق ہے؟ جواب : جی نہیں۔ سوال 7...
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ہم چپ۔۔۔ لیکن خوش
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    کل کا غصہ کیوں؟ وہ تو سب وضاحت سے بات ہو گئی تھی۔ لیکن آپ جا چکے تھے عثمان بھائی۔ لڑی دیکھ لیجئیے گا نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    مان لیا کہ ہمیں بس لڑتے ہی رہنا ہے۔۔۔ ایویں فضول میں سنجیدہ بننے کی کوشش کی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    عثمان بھائی۔۔۔ وقار بھائی کی بات میں اشارہ چھپا ہے۔ اب تو سمجھ جائیے اگلا سوال بھلے ایک گھنٹے بعد پوچھ لیجئیے۔۔۔ غور کیجئیے بات پر :D
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    @سیما آپا ۔ سید عمران محترم ۔ سید عاطف علی بھائی ہماری پینٹنگز دیکھئیے نا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    انتظار کی کوفت کم کیجئیے اور تب تک ہماری ایک اور پینٹنگ دیکھئیے۔ 90 سینٹی میٹر چوڑی اور 65 اونچائی ہے۔ علی وقار بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی ٹیولپس ہمارے پسندیدہ پھول۔۔۔ ہمارے باغیچہ کے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جس طرف جیتنے کی امید لگ جائے ہم اس طرف ہو جاتے ہیں تا کہ ان کی خوشی میں شریک ہو سکیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    فریش کافی بینز گرائینڈ کر کے نا؟؟؟ اس کا مطلب کہ تب تک ہم کچن کی صفائی کر سکتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ابھی دو سوال باقی ہیں۔ اور وقت بھی ہے۔ ان شاء اللہ آخری دو سوالوں میں پہنچ جائیں گے۔
Top