بالکل بھائی۔۔۔ ہم نے اس کردار کو حقیقی کردار کے طور پر لیا ہے۔ اس معاملے میں معاشرے کے ہر فرد پر ذمہ داری عائد ہے۔ ظاہر ہے کہ ہم پورے معاشرے کو تو اس کی ذمہ داری نبھانے پر تو مجبور نہیں کر سکتے لیکن اپنی انفرادی ذمہ داری سمجھتے ہوئے تو نبھا سکتے ہیں۔ غربت والے معاملے میں روپے پیسے سے اگر مدد نہ...