نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    ہاں تو کچھ کام رضاکارانہ طور پر سر انجام دینے میں کوئی حرج بھی تو نہیں نا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    مطلب کہ آپ بھی مخالف سمت کھڑے ہیں :sad: اب سمجھ آئی کہ سید عمران محترم کیوں آپ کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔۔۔ اچھا ہی کرتے ہیں۔ :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    نہیں نہیں اتنی فرصت نہیں ہوتی۔ یہ تو آتے جاتے کہیں غلطی سے کسی املائی غلطی پر نظر پڑ جائے تو کہہ دیتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    تو کیا اس زمانے میں دولہے رسے سے باندھ کر لے جائے جاتے تھے۔۔۔ :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    عاطف بھائی آپ بھی نا۔۔۔ سب کے سامنے عزت افزائی کر دی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    عاطف بھائی املا کی غلطی پکڑی ہم نے یا کوئی نیا لفظ ہے یہ
  7. گُلِ یاسمیں

    سوٹ پاؤنی آں میں پونے پونے لکھ دا، وے تُوں کیویں جھل پائیں گا

    سوٹ پاؤنی آں میں پونے پونے لکھ دا، وے تُوں کیویں جھل پائیں گا
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    عاطف بھائی کے کچن کے چوہے ہمیں کیوں پکاریں گے؟
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    تو کیا ابھی فاقہ ہی کئے رہیں؟ اور جو بھوکے رہنے سے شوگر لیول کم ہو گیا تو؟
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    جی بھائی ٹھیک کہا۔ جہاں جاگو وہیں سویرا اب ٹھیک نا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ہاں تو دس گھنٹوں میں تو چوہوں کی بھی بس ہو جاتی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    صبح جانے سے پہلے چائے پی تھی۔۔ گھر آتے کسوٹی۔۔ اور اس کے بعد سے اٹھے ہی نہیں۔ تو کچن پکارے گا نا یا نہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    آمین ثم آمین اور یہ کہ ہم اس علم اور بھلائی کو بانٹیں بھی۔ اپنے دامن میں ہی نہ سمیٹے رکھیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    جی بھائی۔ ہم نے دیکھی تو نہیں آصفیہ لیکن لڑی نکال کر رکھی ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    وہی تو۔۔۔ لوگوں کی اپنی مجبوری۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ایسا کہتے ہیں کیا؟؟؟ :(
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    کیا یاد کریں گے آپ بھی ۔۔ نہیں سمجھاتے
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    تھوڑا مشکل لگا سمجھنا لیکن سمجھ آ گئی۔ پورے دس گھنٹے ہو گئے ہمیں اس کسوٹی نمبر 10 میں۔۔۔ کچن پکار رہا اب۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    نہیں لمبی لسٹ ہے۔۔۔ ایویں روؤف بھائی ہم سے دشمنی نکالتے رہتے ہیں شرارت میں۔ کسی طرح کا احساس کمتری ہے نہ احساس برتری۔ اللہ پاک کے شکر گزار ہیں اس کی نعمتوں کے لئے جو پاس ہیں۔ اور جو نہیں ہیں ان کے لئے صبر اور بہتر انعام کی امید۔
Top