نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    جمعرات کو صرف کسوٹی کی چھٹی۔۔۔ محفل کی نہیں۔ وقت مقررہ پہ حاضر ہونا لازم ہے۔ اور کچھ نہیں تو یسو پنجو کھیلیں گے ۔ اب یہ کہے کوئی کہ پتہ نہیں یہ کیا بلا ہے۔ ہمیں معلوم ہے تو آپ سب کو بھی تو معلوم ہو گا نا
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    نہیں آج یعنی بدھ عاطف بھائی کی باری ہے جو پاکستان ٹائم چھ بجے ہے جمعرات کو چھٹی جمعہ کو ان شا ء اللہ اس طرح سے کسوٹی ہو گی
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    محفل کا تھانہ نہیں ملا ورنہ وہاں مقدمہ درج کروانا چاہ رہے تھے ہم نے ناتہ ٹوٹنا والا "ناتہ "لکھا تھا کہ تعلق نہیں رہا سنجیدگی سے۔ اب سنجیدگی کے کون سے سسرلی یا سمدھیانے ہوتے ہیں جو اس رشتہ کو ختم کرنے کا ذکر کرتے ہوئے "ناتا" لکھتے۔ اور "ناطہ" تو ہم نے لکھا ہی نہیں اس لئے اس بارے کوئی...
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    "ناتا" اور "ناتہ" دونوں طرح سے نہیں لکھا جاتا کیا؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    دونوں طرح سے لکھا جا سکتا ہے بھائی۔ :ROFLMAO: لیکن جو بھی ہو ہم سنجیدگی اے اب اپنا ناتا بحال نہیں کریں گے ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    آپ بھی علم کے طالب ہو گئے ہماری طرح؟؟؟ اب سمجھ آئی کہ جب کوئی ہمیں کسی لفظ یا بات کا مطلب نہیں بتاتا تو کتنا دکھی ہو جاتے ہیں ہم۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    بنائے بے شک دونوں ہی انسانوں کے ۔۔۔ لیکن فرق تو ہے نا ماحول میں بھی اور لوگوں میں بھی۔ فصلیں نہیں قدرتی نظارے سمجھئیے نا۔ تو ہمارا مطلب واضح ہو جائے گا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    خیر مبارک ساگر بھائی خوش رہئیے ہمیشہ
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    خیر مبارک جیتے رہئیے خوش رہئیے زیک بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    اب دیکھئیے گا ہماری ساتویں حس کا کمال۔۔۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    خیر مبارک قیوم بھائی آپ کہاں ہیں۔۔ کم آتے ہیں بہت۔ یہاں اور کوئی پنجابی بولتا ہی نہیں اور ہم اردو بولتے بولتے پنجابی بھولنے لگے ہیں اب۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    خیر مبارک بھائی۔ بلکہ بہت بہت خیر مبارک۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    ہائے او ربا کیسے وقت کی فوٹو لگا دی ۔۔۔ سوٹ پاونی آن میں پونے پونے لکھ دا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: دل تو چاہ رہا تھا کہ لڑی پر پُر مزاح کی ریٹنگ دیتے۔۔ مگر پھر سوچا کہ اپنی ہی عزت افزائی ہو جانی ہے۔ لیکن ایک بات کا خوب اندازہ ہو گیا۔۔۔ آپ خبریں خوب اور موقع کی ڈھونڈ کر لگاتے ہیں۔ بہت بہت...
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    :D ناسٹالجیا تو نہیں کہہ سکتے آپ ۔۔۔۔ بس آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے نہ کہ ماضی میں زندہ رہنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کوئی حسرت بیان کر ڈالی۔ ہمارا قصور فقط یہ کہ فطرت کے نظارے زیادہ پسند ہیں اور دیہات میں یہ سب مکمل دیکھنے کو ملتا ہے۔ جو دیکھتے ہیں وہ پھر نقش بن کر ذہن میں رہتا ہے۔ اور...
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل کا دس ہزاری کلب!

    خیر مبارک خیر مبارک۔ اس سے آگے کس کلب کی رکنیت ملے گی عثمان بھائی؟ کام تو اب بھی وہی کرنا ہے نا بات سے بات نکالنا، کسوٹی کھیلنا ، ایویں کسی بھی لڑی میں جا کر گپ شپ لگانا، سنجیدہ لڑی ہوئی تو چپکے سے نکل آنا اور کبھی کبھی تھوڑا سنجیدہ ہونے کی کوشش کرنا جو اکثر ناکام ہی ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ...
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    بہت شکریہ جواب دینے کے لئے۔ بہت حد تک جواب مل گیا۔ مشاہدہ اور سنی سنائی بات بیان کرنے میں یقیناً کچھ فرق رہ جاتا ہے۔ آنکھوں دیکھا حال انسان تمام جزئیات کے ساتھ بیان کر سکتا ہے۔ جو آپ نے اپنی امی جان سے سنا اور لکھا۔۔۔ بالکل درست ہے۔ مگر آپ رہٹ کی آواز نہ سن پائے جسے دو بیل کھینچ رہے ہوتے تھے...
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    یقیناً اصل کامیابی صرف جنت میں دخول ہے ۔ لیکن باقی سب کو سراب یا ٹائم پاس کیوں کہا جائے۔۔۔ زندگی سے موت تک کا سفر یکدم تو ختم نہیں ہو جاتا نا۔ اس سفر میں زادِ سفر بھی تو چاہئیے ہوتا ہے نا۔ سفر آسان کرنے کے لئے زندگی کی ضروریات بھی ہوتی ہیں۔ رشتے ناتے ہوتے ہیں۔ سب کو ساتھ لے کر چلتا ہے اور پھر...
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ وہ لوگ بلا لاؤ، نمکین طبیعت کے

    ماہی احمد ۔۔۔ نام ہی کافی ہے۔ ہم آئے ، کچھ دن کا ساتھ تھا ، رمضان سے پہلے تک۔ اس کے بعد لاکھ پکارنے پر بھی نہیں آئیں۔ یقیناً اپنی زندگی میں مصروف ہوں گی۔ کوئی مراسلہ یاد نہیں کہ اقتباس لے کر شئیر کریں۔ دعاؤں کا نذرانہ جھولیاں بھر بھر دینا چاہتے ہیں۔ اللہ کرے کہ ماہی بہنا اپنی زندگی میں خوش و...
Top