نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    ہاں نا بھائی معلوم ہے۔۔۔ ہم نے بس ان کا نام رکھ دی مابدولت بھائی۔۔:D آپ اسے ایک لفظ سمجھئیے نا۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    ہمیں معلوم ہے کہ وہ ہمیشہ " مابدولت" لفظ استعمال کرتے ہیں تو ہمارے مابدولت بھائی ہی ہوئے نا :LOL:
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    خوش رہئیے راحل بھائی۔ خیر و عافیت سے سفر سے واپس آئیں اور کسوٹی میں دوبارہ شامل ہو کر رونق بڑھائیں۔ انتظار رہے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    آج کی کسوٹی پاکستان ٹائم شام 6 بجے کھیلی جائے گی۔ اس دن کا ہمیں کافی دن سے انتظار تھا۔ آج شخصیت کے ساتھ آ رہے ہیں سید عاطف علی بھائی محمد وارث بھائی الف عین استاد محترم۔۔۔ آج کسوٹی دیر سے شروع ہو رہی ہے تو موقعہ کا فائدہ اٹھائیے اور ساتھ شامل ہو جائیے۔ ورنہ کم سے کم تبصرہ والی لڑی میں شامل ہو...
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    ثم آمین واقعی میں سیما آپا محبت کی مثال ہیں۔ جیتی رہئیے سیما آپا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    مابدولت بھائی خیر مبارک۔ خوش رہئیے ہمیشہ
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    نہیں انڈین ڈرامہ کہئیے۔۔۔ فلمیں تو تین گھنٹے میں ہی پار لگ جاتی ہیں :heehee:
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    نیانا نیانے ہی ہم نے بھی سن رکھا ہے اس سلسلہ میں
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    ان شاء اللہ۔ شئیر بھی کیجئیے گا۔ صرف پینٹنگ یا کوئی اور "شغل" بھی ہے؟؟؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    محفوظ رکھے رکھنے کی ضرورت نہ ہوتی تو چیر کر بھی دکھا دیتے :D بہت شکریہ لاریب بہنا۔ آپ سب کی پسندیدگی سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے تو دکھانے کا حوصلہ بھی آ جاتا ہے۔ ورنہ ہم کیا اور ہمارا فن کیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: عزت افزائی سب کے سامنے کر رہے ہیں اور بتائیں آپ کو مکالمہ میں۔:at-wits-end:
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    ہوں گی۔۔ چیک کرنے کا ٹائم نہیں تھا۔۔ ہم علم کے موتی بکھیرنے گئے تھے۔:ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    ہیں ہیں ہیں۔۔۔ خرید کہاں سے لانی ہیں۔ اپنی بہنا کو نالائق سمجھا ہوا ہے کیا۔۔۔ خود بنائی ہیں بھائی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    لیکن موقع تو آپ نے دے دیا روؤف بھائی۔ درست تو ہم نے چنا نا۔۔ آپ نے تو شک کی گنجائش میں دونوں لکھ دئیے۔ :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    محفل دا پنڈ خالی پیا اے۔۔۔۔ اسی کلّے جاندی ہی نئیں اوتھے۔ کوئی بولے گا نہیں۔۔ تے زنگ لگ جاندا نا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    خیر مبارک استاد محترم۔ خوش رہئیے ہمیشہ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    وہ منزل ابھی بہت دووووووور ہے وارث بھائی۔ ویسے بھی بقول زیک بھائی خرگوش نے 40000 تک بھی پہنچنے میں بہت ٹائم لینا ہے۔ :ROFLMAO: اس لئے سوچا کہ اب ہم کچھو بن کر رہیں تا کہ شمشاد بھائی کا ریکارڈ بھی محفوظ رہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    خیر مبارک وارث بھائی خوش رہئیے ہمیشہ۔
Top