ایک نیا کھیل شروع کرتے ہیں۔ اس کھیل میں ہم باری باری اردو کے مشکل الفاظ بتائیں گے جن کو مطلب ہمیں معلوم ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔ دوسرے اراکین کو دعوت ہے کہ ہلکے پھلکے انداز میں اس کی وضاحت کریں تاکہ دوسرے اراکین اسے سمجھ سکیں۔ پہلے میں اپنی فہرست بتاتا ہوں جو میں نے مشتاق احمد یوسفی کی کتب...