مجھے ایک بار ایک دوست نے بتایا کہ دبئی جب عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی تشریف لائے تو میرے دوست کو اپنی یادیں سنا رہے تھے کہ ایک زمانہ تھا کہ انہیں ریڈیو پاکستان میں گھسنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔ جب میرے دوست نے افسوس کا اظہار کیا کہ دنیا کتنی بے قدری ہے اور پھر وجہ پوچھی تو جناب عطا اللہ خان...