نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لائبریری کا خلاصہ

    اردو نثر بشکریہ مقدس آپ بیتی و سوانح عمری آپ بیتی --- خواجہ حسن نظامی ۔۔۔ مکمل عملیات کی دنیا از عمران ناگی----- مکمل پاکستان ہماری منزل تھا۔۔۔۔ پروفیسر جلیل نقوی قدرت اللہ شہاب کی یادیں۔ مولانا وحید الزماں )( رحمتہ اللہ علیہ) از حافظ مبشر حسین لاہوری حیات بہادر یار جنگ از غلام محمد کچھ یادیں...
  2. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    جب ایسی صورتحال ہو تو بھلکڑ بھیا کو ٹیگ کر دیا کریں :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    کدھر بیٹھی ہیں آپ؟
  4. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    تو جناب جو سننا چاہ رہے ہیں وہ بتا دیں تاکہ میں سنا دوں۔ لیکن کوئی راگ کلیان ٹائپ کی چیز نہ ہو کہ مجھے گانا نہیں آتا
  5. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    یعنی آنا آپ نے نہیں اور انکار مجھ سے سننا چاہ رہے ہیں؟
  6. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    ناں۔ آپ آمد کا ٹکٹ دکھائیں تاکہ واپسی کی ٹکٹ میں اپنی مرضی کی کراؤں
  7. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    جی بالکل، ریٹرن یعنی واپسی کا ٹکٹ۔ البتہ آنا اپنی مرضی سے۔ کہتے ہیں نا کہ آنا اپنی مرضی سے اور جانا میزبان کی مرضی سے
  8. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    اب اُدھر آیا تو آپ کی طرف سے دعوت ہوگی نا :) آپ ادھر آئیں گے تو میری طرف سے دعوت :)
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    یہ تو تیمور میاں کی قسمت شمشاد بھائی۔ مقدس کو کیا فرق پڑے گا :)
  10. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    آپ ادھر پہنچنے کی کریں۔ دعوت تیار ہوگی جناب :)
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    جی۔ ابھی ای میل ملی ہے۔ شکریہ
  12. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    یعنی میں ہاتھ میں لئے پھر رہا ہوں کہ آپ چھین لیں گے؟
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ماما، بابا اور امی؟ کچھ سمجھ نہیں آیا :)
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ایک مزے کی بات بتاؤں؟ کبھی آزمائیے گا کہ سات بار سورہ الحمد پڑھ کر پھونک دیں
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    کافی کا ایک اور کپ؟ رنگ سانولا نہ پڑ جائے بہنا کا؟
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    اللہ تعالٰی انہیں صحت یاب کریں۔ ڈاکٹر کو دکھایا؟
  17. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    اف اتنی ڈھیر ساری مبارکبادیں۔ کیا وقت یاد کرا دیا ہے :)
  18. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    تو ہم کون سا نئے ہیں جناب؟
  19. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    آہا، اتنی پرانی یادیں تازہ کرا دیں :)
  20. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    جی تشریف لے آیا :)
Top