1۔ محفل فورم میری نظر میں کیا ہے؟
اردو محفل پر ہم سب مل بیٹھ کر دوستانہ ماحول میں اردو کی ترقی اور ترویج کا کام کرتے ہیں
2۔ محفل فورم کو کیا ہونا چاہیے؟
کام کام اور صرف کام ("چند" اراکین کے لئے وضاحت کہ ہفتے میں تین دن کام اور چار دن چھٹی؛))
3۔ میں محفل فورم کے لیے کیا کر سکتی ہوں/ کیا کر...
جی جناب۔ بالکل خود۔ آج پاکستانی شاپ پر گیا تو وہاں کین میں بند کریلے اور ٹینڈے مل گئے۔ ضروری اطلاع: دونوں الگ الگ کین میں تھے۔ تاہم کریلے ایسے ہی ثابت تھے جنہیں کاٹ کر ڈبے میں پیک کر دیا گیا تھا۔ چھال اتارنا اور بیج نکالے پر الگ محنت ہوئی۔ لیکن بہت مزہ آیا :)
میرا ذاتی خیال ہے کہ چند زمرے جیسا کہ شاعری اور روز مرہ کی گفتگو وغیرہ کے لئے ایسے موڈریٹر ہوں جو ان میں باقاعدہ حصہ لے سکیں اور ان سلسلوں کو بڑھا سکیں۔ تاہم سیاست اور مذہب پر میرے نزدیک ترجیحی طور پر ایسے افراد موڈریٹر ہوں جو ان دھاگوں پر ہونے والی بحث میں الجھنے کی بجائے دو ٹوک انداز میں...
خیال لگتی ہے واقعی جناب۔ میں آج بھی جب اسے دیکھنے بیٹھتا ہوں تو مجھے خود یقین نہیں آتا کہ میری ہی کھینچی ہوئی ہے۔ ابھی ایک تصویر لگا رہا ہوں، اسے بھی دیکھیں کہ قلفی کیسے جمتی ہے
خدا خوفی کر کے ہی تو یہ لگائی ہیں کیونکہ اس بار یہاں سردیاں اپنے اصل انداز سے شروع نہیں ہو سکیں۔ اس لئے پرانی سردیوں پر گذارا ہے۔ گرم موسم میں میرا کیمرہ زیادہ تر پیک رہتا ہے :( کوشش کرتا ہوں کہ کچھ گرم موسم کی بھی تصاویر لگا دوں