نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہائیکو

    دو احباب کے "بے ادب" ہونے سے ایک کا ہونا بہتر ہے جناب، چاہے جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے ہی۔ بہرحال تشفی کے لئے شکریہ :)
  2. قیصرانی

    کوئٹہ کی سیر - (تصاویر)

    مقصد یہ تھا کہ بلوچ تو بلوچ ہیں اور پشتون پشتون۔ اب پشتون کیسے بلوچ ہو سکتے ہیں؟ تاہم پشتون بلوچستانی تو ہو سکتے ہیں۔ تاہم لسانی یا کسی بھی ایسی سطحی بنیاد پر کسی کو اپنے علاقے میں نہ رہنے دینا ان کے خلاف کام کرنا دراصل نسل پرستی کا ہی ایک پہلو ہے
  3. قیصرانی

    کوئٹہ کی سیر - (تصاویر)

    14 ہزار فٹ کی بلندی پر موجود جہاز ہو یا چند سو فٹ دور ہی، مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ اچھا خاصا بالغ بندہ بھی لیزر کو اتنی دور اور اتنے تیزی سے حرکت کرنے والے جہاز پر کیسے فوکس کر سکتا ہے اور یہ بھی کہ وہ براہ راست پائلٹ کی آنکھوں میں جائے تاکہ پائلٹ اسے دیکھ سکے۔ یعنی محض چند سینٹی میٹر کے...
  4. قیصرانی

    کوئٹہ کی سیر - (تصاویر)

    یہ مزے کا کمنٹ ہے :)
  5. قیصرانی

    ہائیکو

    :coffee: (دو ثقہ احباب نے مجھے مشترکہ طور پر بے ادب قرار دے دیا جس پر میں اس شتونگڑے کی مدد سے حیرانی کا اظہار)
  6. قیصرانی

    کوئٹہ کی سیر - (تصاویر)

    بہت ہی عمدہ۔ کوئٹہ کا سفر آج بھی آنکھوں میں پھرتا ہے۔ کوہ مردار کی اگر کچھ مزید تصاویر ممکن ہوں برف کے ساتھ تو کیا کہنے۔ ویسے میرے خیال میں جیکب آباد سے آگے جب ٹرین سبی کی طرف مڑتی ہے وہ میدانی علاقہ اور اس کے بعد جب سبی سے آگے پہاڑ شروع ہوتے ہیں، دنیا کے خوبصورت ترین مناظر میں سے ہیں۔ میرے خیال...
  7. قیصرانی

    کوئٹہ کی سیر - (تصاویر)

    اتنی لمبی گردنوں والی مرغیاں۔ لگتا ہے کہ گدی سے ہی ان کو کاٹا گیا ہے :(
  8. قیصرانی

    آج کی تصویر

    کیا یہ آپ کی اپنی کھینچی ہوئی تصویر ہے؟ اگر ہاں تو یہ کون سی بریڈ یعنی نسل ہے؟
  9. قیصرانی

    آج کی تصویر

    ایک بار یہاں فن لینڈ میں ایک ویٹ کلینک پر اسی طرح کی تصویر دیکھی تھی جس کے نیچے لکھا تھا HOT DOG
  10. قیصرانی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    حمد و نعت ایک ہی کیسے بھلا؟
  11. قیصرانی

    ہائیکو

    میرا یہاں ایک مقامی فننش دوست ہائیکو آپریٹنگ سسٹم کے بارے بات کر رہا تھا کہ وہ اس کے ٹیسٹرز میں شامل ہے۔ اسی سے کچھ تعارف ہوا۔ کیا کوئی دوست اس کے تکنیکی بارے میں مزید معلومات فراہم کر سکتا ہے اور یہ بھی کہ اسے ایک آپریٹنگ سسٹم کے متوازی یعنی پیرالل ایکسٹرنل یو ایس بی پر کیسے انسٹال کیا جائے؟...
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    آپ پوچھ کر لکھ دیں۔ میں تو چلا ابھی اواتار دیکھنے، پہلی بار اور وہ بھی تھری ڈی۔ ویسے بھی نزلے سے حالت خراب ہے :(
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    دراصل یہاں بہت کم سبزیاں تازہ ملتی ہیں۔ یعنی گاجر، ادرک، گوبھی، آلو، پیاز اور ٹماٹر کے علاوہ۔ دوسرا کریلا تو پورے ساڑھے چھ برس میں پہلی بار دکھائی دیا ہے ادھر اس لئے لینا ہی پڑا :)
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    فننش میں تو معلوم نہیں لیکن انگریزی میں کریلا ہی لکھا تھا
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں نے تو ڈبہ بند کریلے خریدے تھے۔ گلے گلائے۔ بس پیاز بھونے، ٹماٹر اور ہلدی، نمک مرچ ڈالے اور پھر گوشت کو بھونا اور کریلے ڈال دیئے۔ چند منٹ بعد سب کچھ تیار۔ یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ برائلر کا گوشت زیادہ جلدی گلا کہ کریلے
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    بالکل۔ اپنے ہاتھ سے کُکنگ کا مزہ ہی اور ہے۔ کریلے گوشت پہلی بار بنائے ہیں لیکن مناسب بنے ہیں۔ ویسے بھی چار سال سے جس سالن کا ذائقہ صرف ذہن میں ہی تازہ ہو، وہ جیسا بھی بنے اچھا ہی لگے گا :)
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    آج کل بس گھر سے کام اور کام سے گھر۔ اب پتہ نہیں کہ گھر اور کام دو الگ الگ کیوں ہیں :)
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    جی بالکل خود بنایا ہے
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    صدائے دل فگاراں قبلہ نظر کرم اور مزاج گرامی قدر کا تو علم نہیں، البتہ میں ٹھیک ہوں۔ شکریہ :)
  20. قیصرانی

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    وعلیکم آداب۔ دراصل جن دھاگوں پر مختلف آراء ہوں، وہاں منتطم کا غیر جانبدار ہونا شاید اتنا اہم نہ شمار ہو جتنا کہ اس کا غیر جانبدار سمجھا جانا۔ امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ رہے ہوں گے کہ منتظم کی غیر جانبداری پر شک نہ کیا جائے۔ باقی ہم انسان ہیں اور منتظمین بھی انسان ہیں۔ بھول چوک تو کسی سے کسی بھی...
Top