نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    میرے پاس تو ایم ایس آفس کا 2003 ورژن ہے اور دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ اوپن آفس پر بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ یہ سیو ایز پی ڈی ایف کا ایڈ آن کہاں سے ملے گا اور کیا یہ ورڈ 2003 کے لیے بھی کام کرے گا؟
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کوئٹہ جاتے ہوئے جتنا بلوچستان آتا ہے، بس اتنا ہی۔ یا پھر شکار کے لئے کوہ سلیمان کی سیر جو بلوچستان کے علاقے میں آتا ہے
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    یہ تو سنا تھا کہ دل کی راہ معدے سے ہو کر جاتی ہے۔ البتہ یہ علم نہیں تھا کہ براستہ لات بھی یہ کام ہو سکتا ہے
  4. قیصرانی

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    میرے پاس ایڈوب ایکرو بیٹ ریڈر ایکس ہے جس کا ورژن 10 اعشاریہ 1 اعشاریہ 1 ہے
  5. قیصرانی

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    اس کی تصویر یہ رہی جو پی ڈی ایف بننے کے بعد کی ہے پہلا فانٹ تاہوما ہے، دوسرا فانٹ علوی نستعلیق، تیسرا اردو تحریر، چوتھا ایریل یونی کوڈ ایم ایس ہے جبکہ پانچواں فانٹ جمیل نستعلیق ہے۔ ایک ہی فائل میں سے ایک ہی پی ڈی ایف بنائی ہے تجربہ کے طور پر۔ نتیجہ دیکھ سکتے ہیں
  6. قیصرانی

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    میرے پاس جمیل، علوی اور اسی طرح کے کافی نستعلیق یونی کوڈ فانٹ موجود ہیں جن کی مدد سے میں ورڈ 2003 میں ٹائپنگ کرتا ہوں۔ لیکن جب ان فانٹس کو میں ڈو پی ڈی ایف 7 کی مدد سے پرنٹ کر کے پی ڈی ایف بنانے کی کوشش کرتا ہوں تو اکثر الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں یا لائن سے ہٹ جاتے ہیں اور پوری فائل ہی تباہ ہو جاتی ہے۔...
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    الحمدللہ۔ میں ٹھیک ٹھاک ڈیرہ غازی خان جم پل کی جگہ ہے وہیں پیدا بھی ہوا تھا آپ کیسے ہیں اور کہاں سے ہیں؟
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    میں بھی ادھر ہی ہوں
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    شہباز شریف کی مونچھیں ہیں اور نواز شریف کلین شیوڈ
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    ٹوئنز تو نہیں، ایک کی مونچھیں ہوتی ہیں اور دوسرا کلین شیو ہوتا ہے (شریف برادران کو ذہن میں رکھیں)
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    میں نے ٹرائی کی تھی اور یہ سمجھ لیا تھا کہ اتنا برا ذائقہ اگر پسند کرنے سے بہتر ہے کہ اچھے ذائقے والی کریم کافی یا دودھ والی چائے کی ہی عادت ڈال لوں۔ نقصانات اپنی جگہ لیکن زبان کا ذائقہ تو ٹھیک ہی رہے گا
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    چائے بہت پسند ہے اور کافی بھی۔ بلیک کافی کی عادت شکر ہے کہ نہیں پڑی۔ ویسے کھانے کے بغیر چائے اور کافی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ہو سکتی ہیں
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    پی تو کب کی لی لیکن بتایا اس لئے کہ آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں نے بغیر پیے پسند کر دی
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بڑے بھائی سے فراڈ؟ یہ تو کافی ہے :(
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کون سی کہانی ٹائپ کرلی اور کون سی کرنا چاہ رہی ہیں؟
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    شکریہ مقدس۔ ذائقہ اچھا ہے۔ اب چائے لائیں جلدی سے (میں چائے بڑے والے مگ میں پیتا ہوں)
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    نہیں تو، میں تو ادھر ہی ہوں۔ ابن بھیا بھی ادھر ہی ہیں۔ خیریت کہ دو دو بھائیوں کو ایک ساتھ یاد کر رہی ہیں؟ کوئی خاص کام ہے کیا؟ چائے پلائیں پہلے
  18. قیصرانی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    مطلب کچھ بھی نہیں جناب :)
  19. قیصرانی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    ہیں؟ یہ کیا؟
  20. قیصرانی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    برتن مانجھنے کے لئے تو ہم نے ایک اور غیر رکن کو مقرر کر دیا ہے۔ چائے بنانے کے لئے اب آپ کی مرضی
Top