الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک
آج کیا پکے گا؟ میں جب کھانا بناتا ہوں تو اتنا ہوتا ہے کہ تین چار دن آسانی سے نکل جاتے ہیں۔ پھر دوسرے سالن کی باری آتی ہے۔ البتہ روٹی تازہ ہوتی ہے
بائی دی وے، یہ پراٹھے خالص مکھن سے تلے گئے ہیں۔ عام طور پر مجھے مکھن پسند نہیں لیکن کبھی کبھار بدپرہیزی ہو ہی جاتی ہے۔ یہ کبھی کبھار سال میں دو تین بار ہی ہوتی ہے
میرے خیال میں یہ بات اہم ہے کہ اگر میں پاکستان کا شہری ہونے کے بعد دوسرے ملک کی شہریت لے لیتا ہوں تو میں اس ملک کے ساتھ بھی اپنی وفاداری کا حلف اٹھاتا ہوں۔ جب میری وفاداری پاکستان کے لئے خالص نہ رہی تو ظاہر ہے کہ مجھے پاکستان میں بیٹھ کر قانون سازی میں حصہ لینے کی کیا تک؟
فیس بک کی پرائیویسی پالیسی مجھے پسند نہیں۔ دوسرا جب تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن بنیں گی اور یوزرز کے تمام تر ڈیٹا تک رسائی حاصل کریں گی تو پھر باقی کیا رہ جاتا ہے؟ میرے ڈیٹا میں میرا ان باکس بھی آ جاتا ہے اور دیگر تفاصیل بھی۔ اگر ایک بھی تھرڈ پارٹی میرے ڈیٹا تک پہنچ جائے تو کیسی پرائیویسی اور کیسی...
شکریہ سعادت
ورچوئل باکس کے لئے وی ایم وئیر ورک سٹیشن درکار ہے جس کی اپنی قیمت 199 ڈالر ہے۔ اس لئے میں نے وی ایم وئیر کو تو بھلا ہی دیا ہے۔ کوئی متبادل آزاد مصدر مل جائے تو کیا ہی بات ہے
میرے پاس تو اس طرح کا کوئی پروگرام نہیں اور نہ ہی اس کا علم ہے کہ کس ویب سائٹ سے مل سکتا ہے۔ تاہم ابن سعید سے رابطہ کریں تو امید ہے کہ ان کے پاس اس طرح کا پروگرام یا اس کا ربط مل جائے گا