یا اندیشہ کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ جیسے کہین وہی نہون مجھے ڈر ہے کہین اس نے راز ظاہر نہ کر دیا ہو۔ کہیں ایسا نہو کہ وہ چلا جاے۔ کہین وہ آگیا تو غضب ہو جائے گا۔
کبھی یہ متعلق صفات ہوتا ہے اور صفاتی معنون کے بڑھانے کے لیے مستعمل ہوتا ہے جیسے وہ اس سے کہیں بڑا ہے ۔ یا درخت اس سے کہیں اونچا...