نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    فن لینڈ میں اس کے لئے محض گائے کا قیمہ استعمال ہوتا ہے۔ پولینڈ میں وہاں ایک بار بہت مزے کی صورتحال بنی۔ حلال کھانے تو ملے نہیں، ایک یہودی کی شوارما شاپ دیکھی (دکان کے اوپر ہیبرو میں بھی نام لکھا تھا اور سٹار آف ڈیوڈ بھی بنا ہوا تھا تو میں نے سوچا کہ ابلی سبزی اور مچھلی سے جان چھوٹی۔ جا کر اس سے...
  2. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    اگر تنخواہ بھی ڈالروں میں دی گئی تو بندہ حاضر ہے :)
  3. قیصرانی

    برائے فروخت

    میرا خیال کچھ الگ ہے کہ جب تک وفا ہے، بندہ مفلس نہیں ہو سکتا۔ اگر مفلسی آ گئی تو اس کا مطلب ہی یہی ہے کہ بندے سے وفا دور جا چکی ہے :) خیر خیال اپنا اپنا
  4. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    الحمدللہ بہت کم اداس ہوتا ہوں۔ البتہ سب سے عام وجہ اداسی کی یہ ہے کہ جب کوئی اچھا دوست اپنی کسی ذاتی پریشانی کی وجہ سے مجھ پر چلانا شروع کر دے تو چپ کر میں وہاں سے ہٹ جاتا ہوں اداس ہونے کے بعد کوشش کرتا ہوں کہ کچھ دیر الگ تھلگ رہوں، کیونکہ بدقسمتی سے میری اداسی بہت زیادہ چھوت کی بیماری ہے۔...
  5. قیصرانی

    برائے فروخت

    جو بک گئی وہ وفا کیسے ہوئی؟ :)
  6. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    مجھے یہ والا شوارما پسند ہے۔ اسے ڈونر کباب کہتے ہیں۔ اگر اچھا بنا ہو تو اس سے زیادہ لذیذ ڈش کم ہی ملتی ہے۔ مزے کی بات یہ کہ اس میں گائے کا قیمہ اور تھوڑا سا گھی یا تیل اور کالی مرچیں ہی استعمال ہوتی ہیں۔ لیکن ذائقہ انتہائی عمدہ۔ ایک بار شوق چڑھا تھا تو اس کی تیاری سے فروخت تک کے سارے مراحل سیکھے...
  7. قیصرانی

    تھیلیسمیا سے بیمار بچوں کے لیے امید

    یہ خبر بہت اچھی لگی کہ اس میں عطیہ دینے والے دو افراد اپنے خرچے پر دبئی اور امریکہ سے آتے ہیں جہاں تک میرا خیال ہے کہ یہ محض تحقیق ہی نہیں بلکہ علاج اور تحقیق ہے :)
  8. قیصرانی

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    محفل پر خوش آمدید عائشہ خٹک
  9. قیصرانی

    Common sense is not common in every common man.

    نہیں جناب سب کے سب نہیں۔ اب مثال کے طور پر ابن سعید بھیا محفل سے جائیں گے تو دوبارہ آئیں گے نا؟ وہ تو سوتے بھی محفل پر ہی ہیں
  10. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    محب بے چارہ مفت میں خوش ہو رہا تھا کہ اتنے شاگرد آ گئے ہیں :idontknow:
  11. قیصرانی

    Khud Garzi yah majboori...!! خود غرضی یا مجبوری

    اچھوتا؟ میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ کافی "تجربہ کار" ہوں گے؟ یعنی اب آپ سے ملاقات کا کوئی فائدہ نہیں ہونا :(
  12. قیصرانی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    اسی لئے تو کہہ رہا ہوں کہ ویلکم ٹو دی کلب آف شدہ شدہ
  13. قیصرانی

    ” فٹ پرنٹس آف گاڈ”

    اصل تحریر میں چونکہ یہ الفاظ تھے ا س سے شک ہوا کہ Foot prints کی بات ہو رہی ہے، Footprints کی نہیں :)
  14. قیصرانی

    عشق رسول کو متنازعہ بنانے کی سازش اور میڈیا

    بہت شکریہ فاتح بھائی اقبال واقعی عظیم شاعر ہیں :)
  15. قیصرانی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    اوہو، یعنی منگنی آفس میں ہوئی ہے، گھر پر نہیں؟
  16. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    یہ سوال میں نے اس لئے کیا کہ ہمارے ایک ائیر چیف جن کا نام ذہن سے اترا ہوا ہے، ان کے پاس سیسنا نہیں بلکہ ایک فوکر تھا اور اور شاید اس میں ان کی بیگم صاحبہ بھی سوار تھیں۔ تاہم یہ سوال میں نے اس لئے کیا کہ بچت کی بات آئی سامنے :) پس نوشت: یہ ائیر چیف وہی ہیں جن کا اسی جہاز پر حادثے کی وجہ سے...
  17. قیصرانی

    Common sense is not common in every common man.

    یہ حروف م ح ف ل ی ن
  18. قیصرانی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    ابھی سے؟ ابھی تو عمر قید کی سزا بولی بھی نہیں گئی :)
  19. قیصرانی

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    سٹیج اداکار سہیل احمد
Top