نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    یہی تو کمال ہے کہ ساگان کو چکھتے چکھتے ہی کتاب ختم ہو جاتی ہے جبکہ ہاکنگ کو اچھی طرح چبا کر اور ٹھہر ٹھہر کر کھانا پڑتا ہے :)
  2. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    ارے نہیں بھائی، اس بات پر تو سائنسدان بھی متفق نہیں۔ ہم تو انہی کے حوالوں سے بات کر رہے ہیں۔ تاہم ہر بات کو ڈسکس کرنا اس لئے بہتر ہے کہ ایک دوسرے کی معلومات ہمیں ملتی ہیں اور اپنی کم علمی کو دور کرنے کا موقع ملتا ہے :)
  3. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    ہائے۔ کیا تیر مارا ظالم سینے کے پار ہو گیا۔ سٹیفن ہاکنگ بہت اچھا لکھتا ہے لیکن اگر آپ کا بیک گراؤنڈ زیادہ مضبوط نہیں فزکس کے حوالے سے تو سر سے گذر جاتی ہے اس کی بات۔ کارل ساگان کی یہی خوبی تھی کہ اس نے ہر بات کو اتنا سلیس زبان میں بیان کرتا تھا کہ بس :)
  4. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    واقعہ معراج کو ماننے اور جاننے کے لئے ہمیں بہت ساری باتیں ماننی ہوں گی۔ اب ورم ہول کی تھیوری پر تھوڑا سا غور کریں تو صاف پتہ چل جاتا ہے کہ واقعہ معراج کوئی ناممکن بات نہیں :)
  5. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    سٹیٹک کی تو بات ہی کب کی گول ہو چکی۔ فلیٹ کی بات اس طرح کر رہا تھا کہ اگر آپ نے ایلن گُتھ کی Inflation Theory دیکھی ہو تو آپ کو یاد ہوگا کہ فلیٹ یونیورس اس حوالے سے کہہ رہا تھا کیونکہ Inflation Theory کا کوئی خاص متبادل اردو میں نہیں جچا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ آئن سٹائن کی تھیوری کی بات کرتے ہیں تو...
  6. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    پھر کیسے مناؤں؟ تیمور کی سفارش کراؤں؟
  7. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    اصل مسئلہ تو یہی ہے جناب کہ بگ بینگ ہمیں یہ بتاتا ہے کہ بگ بینگ کے بعد کیا ہوا تھا، نہ کہ بگ بینگ کی وضاحت کرتا ہے اور نہ ہی یہ بتا سکتا ہے کہ اس سے پہلے کیا تھا :) یعنی ایمان والا کہے کہ خدا ہے، تو سائنسدان کو وخت پڑ جاتا ہے کہ یہ لغو بات ہے۔ پھر ہمیں وہی سائنسدان یہ بھی کہتا ہے کہ دنیا بگ...
  8. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    مٹھائی تو کب کی آئی ہوئی تھی آپ لیٹ ہو گئیں۔ اب تو کھا گیا ساری مٹھائی :)
  9. قیصرانی

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    اور زندگی سے ہاتھ دھونے کے لئے بھی :)
  10. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    اور بگ بینگ نظریئے سے بھی ویسے سائنس بہت دلچسپ بھی ہے اور بہت مزاحیہ بھی :)
  11. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    دراصل آئن سٹائن کا نظریہ کائنات کی ابتداء کے فلیٹ یونیورس نظریے سے متصادم ہے۔ لیکن چونکہ دونوں ہی پر تحقیق چل رہی ہے، اس لئے کسی ایک کی حمایت نہیں کی جا سکتی :)
  12. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    میرا خیال ہے کہ مادہ روشنی کی رفتار کو کبھی نہیں پہنچ سکتا۔ اسی بات پر موجودہ فزکس کی بات رکی ہوئی ہے۔ زیادہ سے زیادہ مادہ روشنی کی رفتار کے نوے فیصد کے برابر تک جا سکتا ہے
  13. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    عاطف بٹ، یہ سبق پڑھا رہے ہیں کہ سبق سکھا رہے ہیں :)
  14. قیصرانی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    حاضری تو وہ ہے نا جس کا ثبوت باقی رہ جائے پیچھے :)
  15. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    شام تو ہو بھی چکی، مٹھائی بھی آ چکی :) اب مان جائیں
  16. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    مان جائیں نا۔ دیکھیں، مان تو آپ نے جانا ہی ہے، ورنہ اگر اسی طرح ناراض رہیں تو جو مٹھائی شام کو آئے گی، وہ بھی نہیں ملے گی :)
  17. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    آپ کے حصے کی مٹھائی بھی کھا لی :)
  18. قیصرانی

    آئیے خط لکھیں

    ان کی پروفائل پک تھی۔ اب ان کی تصویر ہے نا، ان سے ہی براہ راست مانگیں :)
  19. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    اوہو مان جائیں نا۔ ایک تو یہ مٹھائی بھی ابھی ختم ہونی تھی، ورنہ مٹھائی کھلا کر آپ کو منا لیتا :(
  20. قیصرانی

    آئیے خط لکھیں

    کچھ بھی تو نہیں :cool2:
Top