میں نے کہا فرشتے ہیں۔ آپ نے انکار کیا۔ اب پھر میری بات کی تصدیق کر رہے ہیں یار
منفی 30 تا منفی 35 ڈگری میں جب دس یا بارہ گھنٹے آپ نے باہر گذارنے ہوں اور سروائیول کی تربیت بھی لینی ہو تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیسے روزے ہوتے ہوں گے :)
کبھی ادھر آنا ہوا تو روزے رکھیں گے مل کر۔ افطار اور سحر میں جب تین یا چار گھنٹوں کا فرق ہو تو میں نے کئی بار کئی روزے محض پانی یا چائے کے کپ پر بھی رکھے ہیں۔ میری آنتیں تو کبھی باہر نہیں آئیں؟ آپ اپنی بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر چیک کرا لیں :)
انڈہ بوائل کرنے کے لئے پانی میں انڈہ ڈال کر اسے آگ پر چڑھا دیں۔ جب پانی کھولنے لگے تو اس کے پانچ منٹ بعد ہاف بوائل جبکہ دس منٹ بعد فل بوائل انڈہ دستیاب ہوگا۔ چاہے تو ایک سے زیادہ انڈے ایک ہی وقت میں اسی طرح بوائل کر لیں
بالکل۔ یہی تو سائنس کی دلچسپی ہے کہ آج ہم جس چیز پر ایمان کی حد تک یقین رکھتے ہیں، ہو سکتا ہے کہ کل اسی چیز پر ہنس رہے ہوں۔ آئن سٹائن کا نظریہ میکرو جبکہ کوانٹم مائیکرو لیول پر کام کرتا ہے (مثال دے رہا ہوں، یعنی حرف بحرف نہ لیں)۔ ان دونوں کو جس تھیوری نے ملایا، وہ بہت مزے کی ہوگی۔ تاہم اب...
یہی تو سائنس کا کمال ہے کہ جس چیز سے چاہو انکار کر دو، جس چیز پر چاہو یقین کر لو۔ کسی نے کچھ نہیں کہنا۔ بلیک ہول تھیوری میں اس نے کئی قلابازیاں کھائی ہیں۔ قلابازی سے مراد اپنے خیالات سے رجوع کرنا ہے :)