نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بہت شکریہ محمد بلال اعظم اور نیرنگ خیال

    بہت شکریہ محمد بلال اعظم اور نیرنگ خیال
  2. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    یہ عمل تو 10 کی طاقت منفی 34 سے شروع ہو کر کہتے ہیں کہ دس کی طاقت منفی 32 سیکنڈ پر ختم ہو گیا تھا۔ اس وقت کئی کہکشائیں ایسی ہیں جو ہم سے کم از کم اسی ارب نوری سال دور موجود ہیں جبکہ کائنات کو بنے تیرہ اعشاریہ سات ارب سال ہوئے ہیں۔ اب وہ اتنی دور کیسے پہنچ سکتی ہیں؟ کافی کنفیوزنگ بات ہے دوسرا...
  3. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    آپ ریڈ شفٹ کی بات کر رہے ہیں؟ مجھے اس اتفاق پر حیرت ہوتی ہے کہ ہر کہکشاں ہم سے دور جا رہی ہے۔ حالانکہ ہم مرکز تو ہونے سے رہے۔ پھر دوسری طرف یہ پتہ چلتا ہے کہ چند ارب سال بعد اینڈرومیڈا اور ملکی وے ایک دوسرے سے ٹکرا جائیں گی :)
  4. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    میرا خیال ہے کہ مجھے اس پر کافی کچھ پڑھنا پڑے گا کیونکہ میں نے ابھی تک ملٹی ورس پر "دست شفقت" نہیں پھیرا۔ چونکہ اس تھیوری میں عدم سے براہ راست کائناتیں وجود میں آ رہی ہیں، اس لئے فی الوقت یا مستقبل قریب میں میں اس پر بات نہیں کر سکوں گا کہ اسے پڑھتے ہوئے کافی وقت لگے گا اور ابھی میں اس یونیورس...
  5. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر ادھر بھی ہمیں ابتداء اور انتہا جاننے کی اجازت نہیں تو دوسری طرف بھی ہمیں ابتداء اور انتہاء کے بارے یہ کہہ دیا گیا ہے کہ بس یہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی مقصد اتنا ہے کہ دونوں اطراف سے ہم ایک ڈیڈ اینڈ پر پہنچ رہے ہیں
  6. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    بڈز تو وجود میں آ گئے، فرض کر لیتے ہیں؟ کوانٹم مکینکس تو مائیکرو سکوپک لیول پر کام کرتی ہے۔ اتنے بڑے لیول پر کیسے کام کرے گی؟ نئی کائنات کی تشکیل میں انفلیشن کیسے کام کرے گی؟ اب ببل بنتے ہیں تو اس کے لئے جگہ موجود ہے۔ تاہم یہ جگہ محدود ہے لامحدود نہیں۔ اس طرح تو وہی بات ہوئی کہ خدا نے کہا کن...
  7. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    آپ کی بات بجا ہے لیکن مسئلہ وہی ہے کہ انڈہ پہلے پیدا ہوا کہ مرغی۔ یعنی ملٹی ورس کہاں سے آئیں؟ کیا ان کا کوئی نقطہ آغاز ہے یا کوئی نقطہ اختتام؟ اگر نہیں تو خدا کو ماننے اور اس کو ماننے میں محض الفاظ کا الٹ پھیر ہوا؟
  8. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    میں کافی کفنیوز ہو رہا ہوں۔ دریا میں پانی موجود ہے۔ خلاء میں تو اتنا کچھ بھی موجود نہیں۔ ببل باتھ تھیوری میں ببل بذات خود صابن سے بن رہا ہے، عدم سے وجود میں نہیں آ رہا۔ صابن، پانی اور ہوا مل کر اسے تشکیل دیتے ہیں۔
  9. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    ببل باتھ نظریہ میری نظر سے ابھی گذرا ہے۔ اس میں تو فرض ہی ملٹی ورس سے کر رہے ہیں۔ ابھی پہلے ایک یونیورس کو تو بھگت لیں :)
  10. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    کہکشاں دوسری کہکشاں سے دور جا رہی ہے۔ اب خلاء پھیلے یا نہ پھیلے، آپ یہ دیکھیں کہ دو کہکشاؤں کا درمیانی فاصلہ بڑھتا جا رہا ہے اور وہ روشنی کی رفتار سے تیز تر ہیں :)
  11. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    ہو سکتا ہے کہ اگنوبل پرائز مل جائے۔ ویسے یہ تو انڈے پر منحصر ہے کہ اگر مرغی کا ہے یا شتر مرغی کا؟ اور یہ بھی کہ درجہ حرارت کسی بھی مادے میں موجود مالیکیولوں کی حرکت کے حساب سے بنتا ہے۔ خلاء میں انڈہ گیا تو وہیں پھٹ جائے گا۔ اس لئے کافی ساری شرائط پوری ہوں تو جواب ملے :)
  12. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    محترم خلاء کی تو بات ہی نہیں ہو رہی۔ خلاء میں ایک دوسرے سے دور جاتی کہکشائیں جو ہیں، ان کی رفتار کی بات ہو رہی ہے :) آپ نے انفلیشن تھیوری میں خلاء کا پھیلنا تو دیکھا ہے لیکن شاید یہ نوٹ کرنا بھول گئے کہ دراصل خلاء نہیں بلکہ کائنات پھیل رہی ہے اور اپنے ساتھ ساتھ سپیس بھی پیدا کرتی جا رہی ہے اور...
  13. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    غلط۔ پہلے ہاف بوائل کر لیں پھر فل بوائل :)
  14. قیصرانی

    شکریہ عثمان

    شکریہ عثمان
  15. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    بہت شکریہ۔ اب جلدی سے ایک اور نظم ہو جائے اسی طرح کسی دوسری مساوات پر؟
  16. قیصرانی

    کیا ختم؟ ناراضگی؟ چلیں اسی خوشی میں مٹھائی حاضر ہے :)

    کیا ختم؟ ناراضگی؟ چلیں اسی خوشی میں مٹھائی حاضر ہے :)
  17. قیصرانی

    آمین. بہت شکریہ عاطف بٹ

    آمین. بہت شکریہ عاطف بٹ
  18. قیصرانی

    گڈ، ناراضگی ختم؟

    گڈ، ناراضگی ختم؟
  19. قیصرانی

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں :)
  20. قیصرانی

    یہ تو میں نے قربانی دی ہے. ورنہ آپ موٹی ہو جاتیں :)

    یہ تو میں نے قربانی دی ہے. ورنہ آپ موٹی ہو جاتیں :)
Top