نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    مقابل بھی تو لڑکیاں ہی ہیں :)
  2. قیصرانی

    انفرادی افعال اپنی جگہ ہوتے ہیں. جوقوم تباہ ہو گئی، ان سے آپ کا یا ہمارا کیا تعلق؟

    انفرادی افعال اپنی جگہ ہوتے ہیں. جوقوم تباہ ہو گئی، ان سے آپ کا یا ہمارا کیا تعلق؟
  3. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    میں نے کھانی ہے
  4. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    نہیں۔ خود غرض زیادہ بہتر اصطلاح ہے :)
  5. قیصرانی

    ہاہاہا... یعنی آپ نے "دست شفقت" لازمی پھیرنا ہے چاہے ایسے یا پھر ویسے :)

    ہاہاہا... یعنی آپ نے "دست شفقت" لازمی پھیرنا ہے چاہے ایسے یا پھر ویسے :)
  6. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    شوارما کھلا دیتا ہوں کہ مجھے یہ والا پسند نہیں۔ البتہ مٹھائی مجھے خود پسند ہے اس لئے اس کا کھلانا کچھ مشکل ہے
  7. قیصرانی

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  8. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    اگر میں کھلانے میں اتنا ہی مخلص ہوتا تو اتنی لڑائی کاہے کی ہوتی :)
  9. قیصرانی

    برقی کتاب کیسے بناوں

    برقی کتاب کس حوالے سے کہہ رہے ہیں۔ پی ڈی ایف کا طریقہ تو اوپر لکھ دیا ہے۔ اگر لیبر آفس یا اوپن آفس ہے تو ان میں بھی سیو ایز کا آپشن ہے جہاں سے پی ڈی ایف بن سکتی ہے۔ پی ڈی ایف ای بک کی ہی ایک شکل ہے۔ یعنی ایسی کتاب جسے کمپیوٹر پر پڑھا جا سکے
  10. قیصرانی

    برقی کتاب کیسے بناوں

    آفس 2007 یا 2010 میں سیو ایز کے آپشن میں پی ڈی ایف چن لیں اور نام دے کر سیو کر دیں
  11. قیصرانی

    اقلیم مردانہ نام نہیں؟

    اقلیم مردانہ نام نہیں؟
  12. قیصرانی

    پھر پتہ نہیں کیوں شاعر کہہ گیا تھا کہ خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو

    پھر پتہ نہیں کیوں شاعر کہہ گیا تھا کہ خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
  13. قیصرانی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    صبراً جمیلا، انعاماً کثیرا
  14. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    اوہو، ویٹ کانشس ہو گئی ہیں :) یہ تو اچھی بات ہے۔ ویسے بھی کوئی خاص مٹھائی نہیں تھی بس یہ تھی
  15. قیصرانی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    محب علوی، تم موضوعات لکھ دیا کرو۔ میں فارغ وقت میں ان پر ہاتھ صاف کر دیا کروں گا کہ تعریفیں کئے عرصہ بیتا :)
  16. قیصرانی

    مجھے تو بہت پسند ہے لیکن لوگ مجھے دماغی طور پر کچھ کھسکا ہوا سمجھتے ہیں کہ تاریکی، برف اور بارش...

    مجھے تو بہت پسند ہے لیکن لوگ مجھے دماغی طور پر کچھ کھسکا ہوا سمجھتے ہیں کہ تاریکی، برف اور بارش اور ٹھنڈک کسی نارمل انسان کی پسند نہیں ہو سکتے :)
  17. قیصرانی

    ہفت اقلیم تو گئی، اب تو سوئس بینک کا دور ہے جس میں ساری دنیا کی اقلیمیں جمع ہوتی ہیں

    ہفت اقلیم تو گئی، اب تو سوئس بینک کا دور ہے جس میں ساری دنیا کی اقلیمیں جمع ہوتی ہیں
  18. قیصرانی

    جنید اقبال کا شوارما کارنر

    بالکل درست کہا۔ بھلا بھائیوں سے بھی ناراض ہوا جاتا ہے؟ آج مزید مٹھائی آنی ہے ویسے بائی دی وے
  19. قیصرانی

    یہ بھی ایک نیرنگی ہی رہی خیال کی :)

    یہ بھی ایک نیرنگی ہی رہی خیال کی :)
  20. قیصرانی

    آج کل بارشوں کا موسم چل رہا ہے. جونہی کچھ صورتحال بہتر ہوتی ہے، پیش کرتا ہوں :)

    آج کل بارشوں کا موسم چل رہا ہے. جونہی کچھ صورتحال بہتر ہوتی ہے، پیش کرتا ہوں :)
Top