میں سمجھا کہ کوئی ایسا سسٹم ہوگا کہ روز کے تین کھانوں اور مشروب کی قیمت کا کوئی فکس حساب ہوگا یعنی بندہ آئے یا نہ آئے، کم کھائے یا زیادہ، قیمت وہی رہے گی :)
برسبیل تذکرہ، پہلی تصویر میں ایک رسید دکھائی دے رہی ہے۔ کیا آپ کارڈ سے بھی پے منٹ قبول کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو کون کون سا کارڈ چل جاتے ہیں؟