جب ایٹم کو مزید چھوٹے ذروں میں تقسیم کریں گے تو اس وقت جو قوانین ہمارے سامنے ہوں گے، وہ کوانٹم قوانین کہلاتے ہیں۔ فی الوقت ہم ان ذرات کو اپنی مرضی سے قابو میں لانے سے قاصر ہیں۔ تاہم جب یہ کام بس میں آ گیا تو پھر کمپیوٹر چپس کا سائز انچز کی بجائے حقیقتاً مائیکرو لیول پر چلا جائے گا۔ رفتار بھی اور...