نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    یعنی جو چیز قرآن اور حدیث سے ثابت نہ ہو سکے، اسے امہات المومنین کے نام سے آگے پیش کر دیا جائے۔ کل کلاں صحابہ اور پھر کسی اور کا نام بھی :)
  2. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    بہت شکریہ۔ جونہی وقت ملتا ہے تو تصاویر اپ لوڈ کرتا ہوں :)
  3. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    فن لینڈ زیادہ مسطح ہے جبکہ سوئیڈن کچھ پہاڑی اور ناروے بہت زیادہ پہاڑی ہے۔ بس مناظر اسی حساب سے بدلتے ہیں۔ ڈنمارک کا ابھی تک چکر نہیں لگا :)
  4. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    نہیں۔ کچھ زیادہ "خبصورت" بھی ہوتے ہیں :)
  5. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    یعنی اگر جواب دیا تو آپ کو مزید معلومات مل جائیں؟
  6. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    بہت شکریہ۔ اصل میں تصاویر تو بہت ہیں لیکن انہیں فوٹو بکٹ پر یا کسی دوسری سائٹ پر لوڈ کرنا اور پھر شئیر کرنا بہت مشکل لگتا ہے اور میں ہوں ہی کافی سست الوجود بندہ :)
  7. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    2007 میں یہ رہائش چھوڑ دی تھی۔ اب آگے آپ خود سمجھدار ہیں :)
  8. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    واقعی، بندے دا کوئی پتہ لگدے؟
  9. قیصرانی

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    زبردست یار۔ بہت عمدہ تصاویر ہیں :) ساتھ موجود کیپشن نے تو مزہ ہی دوبالا کر دیا :)
  10. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ چونکہ اتنے دن کی غیر حاضری کے بعد یہ ممکن نہیں کہ یاد رکھ سکوں کہ کس کی مبارکباد کا شکریہ ادا ہوا اور کس کا نہیں، اس لئے اجتماعی شکریہ :)
  11. قیصرانی

    کینیڈا کی طرف ہجرت

    یہ عسکری پر ظلم ہے کہ وہ تو اس سعودی سوچ کے خلاف ہیں اور آپ انہیں الٹا سعودی سوچ کا کہہ رہے ہیں :)
  12. قیصرانی

    کینیڈا کی طرف ہجرت

    اگر اس نیت سے وہ بندہ جانا چاہ رہا ہے تو پھر اسے کسی ایجنٹ کے ذریعے یونان بھجوا دیں۔ ساری مستی ناک کے راستے بہہ جائے گی۔ یعنی ایک پنتھ دو کاج :)
  13. قیصرانی

    کینیڈا کی طرف ہجرت

    میں ابھی تک تو نہیں گیا یار۔ کبھی جنون ہوا تھا کینیڈا امیگریشن کا۔ لیکن آپ کے دوست کے لئے یہی مشورہ ہے کہ اگر وہ واقعی چاہے تو اپنے ہاتھ سے سارے فارم فل کرے۔ خود سے اپلائی کرے۔ اگر ایجنٹوں کے چکر میں پڑا تو رہ جائے اگ
  14. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    ایک گھسا پٹا سا محاورہ یاد آ رہا ہے جس میں کسی کے منہ اور مسور کی دال کی بات کی گئی تھی شاید یا پھر کوئی اور دال ہو؟
  15. قیصرانی

    آج کی نصیحت

    بالکل ہیں اور ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتے :)
  16. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    ویسے دھمکی کا دھاگہ الگ سے ہے :)
  17. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    آپ کو کوئی مس نہیں کرے گا، سب کو بتا دوں گا۔ پکا وعدہ :)
  18. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    ارے نہیں نہیں یار۔ میں تو بار بار دیکھ رہا تھا کہ کوئی پیغام تو نہیں رہ گیا :( ایک تو میری باس ہر دو منٹ بعد سر پر سوار ہو جاتی ہے اور نیا کام ذمے لگ جاتا ہے۔ اس وقت مجھ اکیلے کو پورا آفس، آئی ٹی، ویب ڈیولپر اور باس کا سام سنگ گلیکسی ٹیب ٹو اور نوکیا ای 7، سب کو ایک ساتھ بھوگنا پڑ رہا ہے آپ کا...
  19. قیصرانی

    آج کی نصیحت

    یہ کام تو میں تین تین دن ایک ہی سالن کے ساتھ کرتا ہوں۔ میری طرف سے اسے تین ٹوٹکے سمجھا جائے :)
Top