گہرائی میں جو ملا۔۔۔ ہم اسے سمجھنے اور بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں عملی طور پر۔
صرف گہرائی میں جا کر جان لینا کوئی اہمیت نہیں رکھتا جب تک اسے عملی حیثیت نہ دی جائے۔
زندگی پہلے بھی کسی لگی لپٹی کے بغیر ہی گزر رہی تھی۔ ہمدرد اور حساس دل شروع ہی سے ہے۔ لیکن ڈپریشن کے دوران ہاسپٹلائیز ہوتے ہوئے...