نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آمین ثم آمین بہت شکریہ آپا۔ خوش رہئیے ہمیشہ
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    وہی تو سیما آپا۔۔۔۔ انھیں تو جیسے سب پتہ ہے کہ کوئی کیسے خوش رہ سکتا ہے۔ :LOL:
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پہلے نہیں پتہ تھا۔۔۔ لیکن اب پتہ چل گیا نا آپ کو ۔ بلکہ آپ نے تو فوری حل بھی پیش کر دیا ۔ ہاں ہاں رہنا ہے ہمیں ہنسی خوشی۔ مگر "جہیڑا بولے اوہو ای کُنڈا کھولے " شاباش ۔۔۔۔ مگر ہم چُپ۔۔۔ ہم کچھ نہیں کہہ رہے۔ کہانیوں کی باتیں کہانیوں تک ہوتی ہیں اسد علی رانا :grin:
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور ہمت و حوصلہ عطا فرمائیں آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آمین ثم آمین۔ والدین اور بہن بھائیوں کے محبت کے یہ رشتے ہوتے ہی ایسے ہیں کہ کھو جائیں تو اپنا آپ ادھورا سا محسوس ہونے لگتا ہے۔ اللہ پاک صبر عطا فرمائیں آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کا انتظار ختم ہوا ۔ ہم نے جواب دے دئیے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہت شکریہ قدیر بھائی سلامت رہئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ارمان ہی سمجھئیے کیونکہ توڑ پھوڑ تو بچوں کا من پسند مشغلہ ہوتا ہے نا۔۔۔ کچھ پرے پھینک دینا اور منہ بسورنا " میں نہیں کھانا" یا ایسا ہی کوئی ملتا جلتا جملہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نا پسند تو نہیں۔۔۔ لکھتے ہوئے ہم نے "بس" کو ذہن میں رکھا تھا۔ یوں سمجھئیے کہ کبھی ضرورت بھی نہیں پڑی شاید۔ کئی وجوہات ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    تو مشکل بھی پوچھ لیں۔ لیکن کم سے کم پہلے ہمیں تو بتا دیا جائے کہ اس کے عوض کون سی "ٹرافی" ہماری منتظر ہے؟؟؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    حالانکہ دیکھا جائے تو آپ کو سمجھ جانا چاہئیے تھا کہ لکھنے میں غلطی ہوئی ہے۔تدوین کر دیجئیے زیک بھائی۔اچھا نہیں لگ رہا ہمیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اللہ پاک کا شکر ادا کر کے۔۔ اور صدقہ نکال کر۔ خوشی کا فوری اظہار ایسا ہی ہوتا ہے۔ اور اگر بہت بڑی خوشی ہو تو اس کی یاد میں باغیچہ میں ایک جگہ مخصوص کر دیتے ہیں ہم اور وہاں چڑیوں اور کبوتروں کو دانہ ڈالتے ہیں روز۔ سمجھیں کہ ایک یادگار بنا دیتے ہیں اس جگہ کو کوئی نشانی لگا کر۔ دوغلے پن پر۔۔۔...
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    شلوار قمیض یا ٹراؤزر قمیض ۔۔۔ دوپٹہ کے ساتھ۔ یوں تو تانگہ کی سواری پسند ہے شوقیہ کبھی کبھار۔ لیکن سفر کے لئے ذاتی گاڑی۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں نہ یہاں اور نہ پاکستان میں سفر کر سکتے ہیں۔ صرف اور صرف اپنے۔ کیونکہ کسی کے قریب بندہ اس لئے ہوتا ہے کہ کوئی دکھ سکھ کی بات کر سکے۔ ہمارے بھائی یہاں تک کہ...
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں نا بھائی۔۔۔ جو خواہش یا ضرورت وقت پر پوری نہ ہو ، حسرت بن جاتی ہے۔ اور حسرتیں تو خوب نکالی جاتی ہیں نا کہ اگلی پچھلی کسر ختم ہو جائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سارے ہی موسم پسند ہیں جن میں اتنی فرصت ہو کہ آرام سے بیٹھ کر چائے کے دو مگ پئیے جائیں۔ آج کل کا موسم بہت اچھا ہے۔ ہلکی سی گرمی ہے، فجر حالانکہ ساڑھے تین ہوتی ہے لیکن اس وقت روشنی ہوتی ہے تو ایسے موسم میں باہر بیٹھ کر چائے پینے کا موسم بہت بھاتا ہے دل کو۔ بلیک بہت پسند ہے لیکن اسے شاید رنگوں میں...
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہمیں تو لگتا ہے کہ بچپن شاید 7 یا 8 سال تک ہی ہوتا ہو گا۔ اچھا گزرا سب مگر اب سوچنے پر ہمیں نہیں لگتا کہ وہ بچپن تھا۔ نہ کوئی ضد، نہ توڑ پھوڑ۔ کبھی ایک طرف سے اپنی خواہشات پوری کی جا رہی ہیں کبھی دوسری طرف سر آنکھوں پہ بٹھایا جا رہا ہے۔ نہ کسی بچے کو دھکا دیا نہ کسی کے بال کھینچے نہ کوئی توڑ...
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    6 ہیں ٹوٹل۔ پانچ بھائی ہیں ما شاء اللہ۔ اور ہم ہم آخری نمبر پہ ہیں۔ پاکستان اور ڈنمارک۔ اس بارے پچھلے صفحات پر تفصیلی جواب ہے اگر دیکھنا چاہیں۔ آج کل "کتاب ِ زندگی" سے "بابِ انسانیت" اس کے علاوہ "علم اور عمل صالح کی حقیقت" (قران و حدیث کی روشنی میں)
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    گُل بھی کہتے ہیں اور یاسمین بھی ۔۔۔۔ یاسمین کہنے والوں کو ہم اکثر کہہ دیتے ہیں کہ گل ہی کہیں۔ کسے کاٹے گا کوا۔۔۔ سوال پوچھنے والے کو نا؟ یکم مارچ ہے جی :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    دعاؤں کے لئے بہت شکریہ نام گُل یاسمین
  20. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نور وجدان آپ کے دو سوال رہ گئے ہیں۔ ان کے جواب صبح دیں گے ان شاء اللہ
Top