نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    جو کہیں گے کر دیں گے آپا مگر ہمیں شمشاد بھیا کی لڑیوں بارے علم نہیں اور نہ معلوم ہے کہ کیا ریکارڈ ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔ راحل بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اوروقار بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ محمد...
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہ کوئی پوچھنے والی بات ہے۔۔۔ چائے تو کسی بھی وقت پی جا سکتی ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہم تو سمجھے تھے کہ یہ کام نیرنگ بھائی کے آلکس پن کی نظر ہو جائے گا۔۔۔ ہمیں کیا معلوم تھا کہ وہ یوں چوکس ہو جائیں گے ذرا سے آسرے پر۔ اب دیکھئیے خود معلوم نہیں کہاں ہیں اور ہم اس لڑی کا حق ادا کرنے میں ہلکان ہوئے جا رہے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    آپ کو بھی مبارک ہو بہنا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    یا تو ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو کر دکھائیں گے یا "شہیدِ محفل " کہلائیں گے۔ سید عاطف علی بھائی بھی تو تھپکیاں دیتے رہتے ہمیں۔۔۔ اس لڑی میں کیوں نظر نہیں آ رہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    بے خیالی ہی میں گڑھے کھودے گئے۔۔۔۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    یہ محفل شاید سب مرحومین کو کروٹیں لینے پر مجبور کر کے رہے گی۔۔۔ کبھی حاتم طائی اور کبھی لدھیانوی صاحب
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے چائے پیجئیے اور دعا کیجئیے
  10. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    موسم کی طرح تم بھی تو بدل نہ جاؤ گے یہ شاید آپ ہی کے لئے لکھا گیا ہو گا روؤف بھائی صابرہ آپا آئیے ذرا روؤف بھائی سے اعتراف کروانا ہے ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    لیکن محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ ہر لڑی میں موجود ہوتے ہوئے بھی "راہِ فرار" اختیار کر چکے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی کیا بات کی آپ نے عاطف بھائی۔۔ زبردست۔ لیکن ہم محفل پر رہتے ہوئے کچن، کروشیا اور سٹچنگ بخوبی کر سکتے ہیں پورا حق ادا کرنے کے ساتھ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    یعنی کہ موقع پاتے ہی راہ بدل لی آپ نے روؤف بھائی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بس یہی کہلوانا تھا تابش بھائی ہم نے۔۔۔۔ اور ہم نے محفلین کا کمنٹ ہی سمجھ کر پڑھا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    دو کشتیوں میں سوار کر دیا ہے آپ مہربانوں نے۔۔۔ اور ہم دونوں طرف توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں رہیں گے ان شاء اللہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔۔ کسی خاص کے لئے خاص دعائیں کر دیجئیے کہ اللہ پاک ان کی امیدوں کے غنچے سلامت رکھے۔ آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر بہت مشکل ہو جاتا ہے اس طرح کرنا۔ خاص طور پر ہمارے لئے جس نے ایک سے زیادہ کام ایک وقت میں شروع کر رکھے ہوتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل لگایا تھا دل لگی کے لئے بن گیا روگ زندگی کے لئے
  19. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    پوری ایمانداری سے جواب دیا ہے۔ کمی رہ گئی ہو کسی جواب میں تو دوبارہ سے پوچھ لیجئیے گا۔ :daydreaming:
  20. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کھانا کیسے ہضم ہو گا ہمیں۔۔۔ دوسری بات یہ کہ آپ پھر ایسی لڑیاں کیسے لگا پائیں گے جن میں "آپ کی آمد بربادی کی علامت " جیسے اعزاز سے نوازا جائے۔ ویسے بھی ارادے ٹوٹنے کے لئے ہوتے ہیں بھائی۔۔۔ ہم تو نیت کر کے کر گزرنے والوں میں سے۔ سو آپ...
Top