اس کا جواب تو "صاحبانِ لڑی " ہی بہتر دے سکتے ہیں۔ مگر گنتی میں سب سے زیادہ سید عمران محترم کی ہیں۔ جس وہ خود بھی برابر کے حصہ دار ہیں۔ ہاں رعب جھاڑنے کے لئے کئی لڑیوں سے ہمیں "نکل" جانے کو بھی کہتے رہتے ہیں۔ مگر "نکال" نہیں پائے۔ ہم ادھر اُٗدھر سے ہو کر وہیں جا پہنچتے ہیں "پہنچی وہیں پہ خاک جہاں...