نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہاں۔۔۔ تبھی تو ہماری رفوگری کپڑے تک محدود ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہاں نا۔۔۔۔ فہد بھائی نے جھٹ جواب دے دیا کہ انھوں نے پیک نہیں کیا:ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جو مزہ دوسروں کی رفوگری میں ہیں، اپنی میں کہاں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    لو جی۔۔۔ یہاں تو تفتیش پہلے ہی مرحلہ پر ختم۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    کہیں وقار بھائی سو ہی نہ گئے ہوں جلدی لگاتار جیتنے کے بعد آج کا دھچکا تھوڑا غیر متوقع جو تھا :rollingonthefloor: دوسی والی بحث ہو نہ ہو ۔۔ ہم تھوڑا کچھ تو کر کے ہی رہیں گے۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دیکھ لیں کیسے کیسے انکشافات سامنے آ رہے ہیں راحل بھائی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اس سے تھوڑی جڑے گا۔۔۔ رفوگری کرنا ہو گی۔ اسٹیچیز کی صورت تو کراس ہی نظر آتے ہیں۔۔۔ کہیں زیک بھائی نہ سن لیں۔ ورنہ ہمیں تو بےشمار دینے پہ تیار رہتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وقار بھائی تو دستیاب ہوں گے جیسا کہ وہ ہمیشہ کہتے آئے ہیں لیکن پھر بھی پوچھ لیتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    تو کیا جیت کی خوشی میں ایک فلم میں کام کرنے کا موقع بھی مل رہا ہے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کل کسوٹی ہو گی یا کل چھٹی؟ محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی کی باری شخصیت سوچنے کی اور علی وقار بھائی سوال کر کے بوجھیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یوں کہئیے نا کہ آج ان کی بچت ہو جانے کی خوشی میں۔۔ ورنہ اب تک سونے نکل گئے ہوتے وقار بھائی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    مبارکاں اس بار کے لئے
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    راحل بھائی کی تو سمجھ آتی ہے لیکن یہ وقار بھائی کو کیا حاتم طائی بننے کی خوشی میں ؟
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یہ ہماری والی "خو" آپ کی طرف کیسے روؤف بھائی :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    کوئی گھٹن نہیں نا اب
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    تو کیا آج پہلے جیسی بحث والا کوئی سین نہیں ہے؟ آج تو ہم مکمل فرصت سے بیٹھے تھے،
Top