نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    جیت کی صورت میں کنستر پیٹ کر جیت کا اعلان بھی کیا جا سکتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    بس اسی لئے تو ہم آپ کو ادھر ادھر کی باتوں میں لگا رہے تھے کہ آپ اپنی ہار کا غم بھول کر راحل بھائی کو ان کی جیت کی مبارک باد دیں۔ ہمارا کام ختم ہوا۔مگر دیر بہت لگی آپ کو سمجھانے میں۔ کسوٹی کے سوالوں سے بھی زیادہ :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ضروری تو نہیں سرِ عام کہہ دیں بات اپنی۔۔۔ صورت اور بھی تو ہوتی ہے بھائی سمجھانے کی۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ک سے کنستر کیسے بھول گئے بھائی
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    نہیں دو ننھے منے پتھر۔۔۔ اب ہم لوگ کیا آپ کو تیل چھڑکنے والے لگتے ہیں بھائی۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    نہیں "کافور " کا۔۔ آپ کی سمجھداری میں کوئی شک تو نہیں ہمیں بھائی۔ :ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ہم کنستر سنبھالے بیٹھے ہوتے ہیں بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ایک طرف برف پگھلی دوسری طرف وقار بھائی کا دل۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    درگت تو ہر دو صورت میں بننی ہوتی ہے اور وہی منظر دیکھنے کے ہم کسوٹی کی لڑی لگانے کے ساتھ ہی انتظار شروع کر دیتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کل شام پاکستان ٹائم 4 بجے محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اور علی وقار بھائی پھر سے مدِ مقابل۔۔۔ مگر نشست بدل کر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    خیال رکھئیے ورنہ آپ کا جبری جیت والا دعویٰ دھرا رہ جانا ہے بھائی۔ ہم تو آپ کی ہمدردی میں حاتم طائی کا کاندھا استعمال کر دیتے ہیں مگر آپ سمجھ ہی نہیں پاتے
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    "حکم" ہی سمجھئیے اب تو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    "کمال" کا نہیں "روؤف" بھائی کا جملہ ہے کیونکہ انھوں نے کہا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    حکم نہیں بھائی۔۔۔۔ درخواست ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    کل پھر سے آپ دونوں کھیلئیے۔ ہفتہیا اتوار کو زیک بھائی اور عاطف بھائی کی ادھوری گیم پوری ہو گی۔ اس کے بعد باقیوں کی باری۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    سوڈان تک پہنچتے پہنچتے پگھل گئی
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    کوئی شک ہے کیا؟ آج ہی کی گیم کی بات ہو رہی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    جیت تو جیت ہے۔ اب صبح کے بارے بتائیے۔۔۔ کھیل رہے ہیں نا؟
Top