نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سمجھ تو آپ کی کا بھی کوئی جواب نہیں۔ اتنے دن ہوئے اسی سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ بھائی جی اب شدہ شدہ سے صرف شدہ ہو چکا ہوں۔ آج پھر وہی سوال آپ نے کر دیا :)
  2. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    اوہو، میں نے اقتباس ناعمہ عزیز کی پوسٹ کا لینا تھا یار :(
  3. قیصرانی

    الحمراء - ستمبر 2012 کے تازہ شمارے سے-جو رہی سو بے خبری رہی

    آپ کا شکریہ جناب :) میں نے تو اپنا فرض ادا کیا ہے :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آہم۔۔۔ اب سمجھا، بلکہ سب سمجھا :)
  5. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    واقعی، آپ کا زور بچوں پر ہی چلتا ہے :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی شادی نہیں ہوئی تو پھر نوبت یہاں تک کیسے پہنچ گئی؟
  7. قیصرانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    قیصرانی سے نسخہ منگوا سکتے ہیں لیکن براہ راست ملاقات نہ ہو تو بہتر ہے۔ ورنہ نسخے کی ناکامی عیاں ہو جائے گی :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو شغل کر لیجئے گا؟
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کوچہ ملنگاں ہی ویران ہے تو آپ کو کہاں اچھا لگنا؟
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جیسے آپ خوش رہیں بہنا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جب پیسے ہی نہیں دئیے تو باقی کیا پہنچتا :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک ٹھاک، اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں؟ بھابھی تو کب سے رخصت ہو گئیں اور ہم بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ یہ کیسے ہوا :) ہماری بھابھی کیسی ہیں؟
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بہنا اب پوسٹ والے اتنے اچھے نہیں کہ میں کہوں کہ یہ میری بہن کے گھر پہنچا دو اور وہ بغیر پتے کے پہنچا دیں :)
  14. قیصرانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    کھل بنولہ، سرسوں کا تیل اور دہی۔ سرسوں کا تیل میں نے مہیا کیا تھا باقی اجزاء ساجد بھائی نے مہیا کئے تھے :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بھیجوں تو کہاں بھیجوں؟
  16. قیصرانی

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    مجھے یہ سوچ سوچ کر ہنسی آ رہی ہے کہ پاکستان اپنی پراکسی کہاں لڑ رہا ہے :)
  17. قیصرانی

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    بہت بہت مبارک ہو قرۃالعین اعوان
  18. قیصرانی

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    گیلاد شالت والی بات مجھے بھی پسند آئی :) اس وجہ سے اب کھلا حملہ نہیں ہوگا فضائی طور پر۔ لیکن زمینی فوج حملہ کر سکتی ہے
Top