پاکستانی بھالو۔ یہاں ایفل ٹاور کے سامنے ہر ملک کا بھالو موجود تھا۔ اس کے قدموں میں تختی ہوتی تھی کہ کس ملک کا ہے اور کچھ معلومات ہوتی تھی۔ جاہل لوگ تصویر کھینچوانے سامنے کھڑے ہو جاتے تھے۔ کیچڑ کی وجہ سے ساری تختیاں خراب تھیں۔ تاہم میں نے اپنے پیارے پاکستان کی تختی کو اچھی طرح رگڑ رگڑ کر صاف کیا۔...