اخلاقی سبق: جو بھونکتے ہیں، وہ کاٹتے نہیں اور جو کاٹتے ہیں، وہ بھونک بھونک کر "کھپ" نہیں ڈالتے :)
تمہی سے ہے دہشت اہل لاہور کے دل میں
کاٹنے والے کتو، سدا کاٹتے رہو، جیتے رہو
مرکزی خیال میں نے پیش کر دیا ہے۔ اس کی اصلاح اور اوزان کی برابری میرے بس سے باہر ہے :(