نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ہر فن مولا ٹائپ کی انڈر گراؤنڈ۔ جہاں پٹڑی ہے، وہاں تو دھاتی پہیئے اور جہاں پٹڑی ختم، وہاں عام پہیؤں پر چلنے لگتی ہے۔ یہ میرا اندازہ ہے، یقین نہ کر لیجئے گا
  2. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    آزادی کی محراب، ترچھا زادیہ
  3. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    وہی محراب ہے اور وہی سڑک، پر دیکھنے والوں کا زاویہ بدلا ہوا ہے
  4. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    شانزے لیزے پر موجود آزادی کی محراب۔ یہ محراب دراصل ایک خاص طرز تعمیر کو ظاہر کرتی ہے جو مختلف جگہوں پر بنائی گئی محرابیں تھیں۔ سب سے مشہور شاید یہی ہے
  5. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    بنانا ری پبلک
  6. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    شانزے لیزے پر ایک "فاتر العقل" ٹائپ کا بندہ پھر رہا تھا۔ سگرٹ جلا کر دو تین کش لے کر انہیں کسی نہ کسی کھمبے یا درخت پر چپکا دیتا تھا
  7. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    اس کا ایک اور "ہم شکل"
  8. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    دریائے رائن
  9. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ٹرین میں سفر کے لئے احتیاط کہ جب ٹرین چل رہی ہو اور اس جگہ لوگ کھڑے ہوں تو بیٹھنے کی اجازت نہیں، ورنہ کھڑے لوگ ایمرجنسی بریک کے وقت آپ پر گر سکتے ہیں۔ یا اسی طرح کی کوئی بات تھی
  10. قیصرانی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    میں نے تو پوسٹ کا اقتباس لیا، اسی دوران اصل پوسٹ گم ہو گئی :)
  11. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ائیرپورٹ پر عبادت کے لئے نشان، بظاہر یہ نشان مسلمانوں کے لئے تھا
  12. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    یہ تصویر جب میں پیرس کے چارلس ڈیگال ائیرپورٹ پر واپسی کے لئے پہنچا تو ایک دوست نے ملنے آنا تھا۔ اسے میں نے بتایا کہ ٹرمینل ٹو کے گیٹ نمبر 22 پر موجود ہوں۔ اسی گیٹ سے باہر نکل کر دیکھا تو یہ منظر دکھائی دیا
  13. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    میری فلائٹ فن ائیر سے تھی، اس لئے میں نے حلال فوڈ کا آرڈر دیا تھا۔ MOML مسلم میل کا مخفف ہے۔ ساتھ میرا نام بھی لکھا ہے اور یہ بھی کہ یہ مسلم میل ہے :)
  14. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ہوٹل پہنچنے پر میں نے درجہ حرارت اور موسم کو چیک کیا تو میرے سیل فون نے یہ معلومات دیں :) چونکہ جیو لوکیشن آن تھی، اس لئے یہ معلومات خود بخود موجودہ مقام سے متعلق تھیں
  15. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پچھلے ہفتوں میں نے پیرس کا ایک مختصر سا چکر لگایا تھا۔ تعبیر آپی کے حکم پر تصاویر لگانے کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کہ جہاں ممکن ہو، تصاویر کے ساتھ ساتھ ان کا پس منظر بھی بتانے کی کوشش کروں گا یہ تصویر جناب جی، میرے ہوٹل کی بکنگ کے بارے ہے
  16. قیصرانی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    یہ پاکستان میں کسی اخبار میں شائع ہوئی ہے یا کسی غیر ملکی اخبار میں؟ اچھا خاصا تماشا ہے یہ بھی ان لوگوں کا :(
  17. قیصرانی

    آوارہ کتے

    خود پکڑے جائیں گے کیونکہ انہیں اسرائیلی ایجنٹ بنانے والے آپ ہی ہیں :D
  18. قیصرانی

    اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

    آپ براہ کرم حدود کی سزاؤں پر بات نہ کریں تو اچھا ہے
  19. قیصرانی

    اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

    سربجیت کو کب رہا کیا گیا؟ سرجیت سنگھ نامی ایک سمگلر رہا ہوا تھا شاید۔ سربجیت سنگھ کو نہیں چھوڑا گیا
Top