یہ پہلی تین ہنسی وہی ہیں نا جسے کہتے ہیں الٹی ہنسی ہنسنا؟ :)
کھا لیں درخت، مجھے یقین ہے کہ میری پیاری آپی کو اللہ میاں اتنا زیادہ پسند نہیں کرتے کہ فوراً بلا لیں :)
آپ کی نالائقی اور لاعلمی؟ اللہ اللہ کریں۔ کیسی باتیں کرتی ہیں آپ بھی۔ اگر میں نے کہہ دیا ہوتا کہ آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں...