جاتے ہوئے مجھ سے غلطی یہ ہوئی کہ میرا کنڈل بیگ کی جیب میں ہی رہ گیا اور بیگ کو میں نے عقلمندی کرتے ہوئے بک کرا دیا۔ جب بیگ بیلٹ پر میری نظروں سے اوجھل ہوا تو یاد آیا کہ اب کیا کروں؟ سارا سفر اور ہیلسنکی ائیرپورٹ پر انتظار میں بور ہوتا رہوں؟ خیر میرے پاس سیل فون اور اس کا چارجر تھا، اس لئے خوب...