نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    اس پر وہ لطیفہ یاد آ رہا ہے کہ ائیر ہوسٹس تھرموس لے کر بندے کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے چائے یا کافی؟ بندہ کہتا ہے کافی ائیر ہوسٹس کہتی ہے، چائے اور چائے انڈیل دیتی ہے
  2. قیصرانی

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    مجھے ان صاحب کی بات پر حیرت ہو رہی ہے کہ یہ کس طرح منہ اٹھائے ہمیں قرآن اور احادیث کے حوالے دے رہے ہیں۔ پوچھیں ان سے کہ پاکستان کے کتنے پبلشنگ ہاؤسز میں ان پیج، کورل ڈرا اور فوٹو شاپ جیسے پروگرام باقاعدہ خرید کر استعمال ہو رہے ہیں؟ کیا وہ کسی کی محنت نہیں؟ کیا وہاں چوری اور ڈاکہ دکھائی نہیں...
  3. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    اے کاش کہ ہم جگہیں تبدیل کر سکتے اور آپ آ کر اس محترمہ کے ساتھ بیٹھتے :) شاید پی آئی اے کے بعد فن ائیر ہی واحد ائیرلائن ہے جہاں پچاس سال سے بڑی عمر کی خواتین فضائی میزبان بن سکتی ہیں
  4. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    سرگم کہ سرگُم؟
  5. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    گڈ، میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کہیں سچ مچ نہ مارنے لگ جائیں :D
  6. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ابن بھیا کی سمائیلیز چرانے کا شکریہ :)
  7. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    اللہ حافظ :)
  8. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    Sweet dreams اور اچھی طرح سوئیے گا
  9. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ارے نہیں آپی، آپ چاہیں تو ڈنڈی کیا، ڈنڈے سے مار لیں۔ میں نے کوئی چوں چراں کرنی ہے بھلا؟ دعائیں تو ہمیشہ ہی ہوتی ہیں :)
  10. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    قسم سے محب، اس طرح کی تصویر کے نیچے لکھا ہوتا ہے کہ FAIL
  11. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    بھائی تو پیدائشی ہوتے ہیں، بن کر دکھانا سے کیا مراد جناب؟ اللہ آپ کو بھی خوش اور سلامت اور شاد اور آباد رکھے :) ہے نا نانی اماں والی دعائیں؟ ویسے آپ کی ہمت ہے کہ اتنی جلدی سارا دھاگہ دیکھ ڈالا :)
  12. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    فرانسیسی کا سادہ زبان میں ترجمہ پلیز دراصل آپ نے کہا کہ آپ ناراض ہیں اور ناراضگی دور بھی نہیں تو مجھے مجبوراً اپنی آپی کو منانے کے لئے جلدی جلدی یہ پوسٹس کرنا پڑیں :) اب تو ناراض نہیں ہیں نا؟ دیکھتے دیکھتے انگلیاں چٹخنے لگ گئیں؟ میری تو آنکھیں دکھتی ہیں :) جب وقت ملے تو پوچھ لیں اور کمنٹ...
  13. قیصرانی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    arifkarim بحیثیت بڑا بھائی، ایک مشورہ دیتا ہوں، عمل بے شک نہ کریں لیکن پڑھ لیں اپنے اندر اتنی تلخی جمع نہ کریں۔ اسے Vent out کرتے رہا کریں لیکن مثبت طریقے سے
  14. قیصرانی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    واقعی، arifkarim نے شاید اقتباس میں ہی شاید پوسٹ لکھ دی ہے۔ اس لئے کہا
  15. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ایم سی کیو کا تو ایک ہی طریقہ ہوتا ہے حل کرنے کا۔ جن سوالات کے جوابات نہ آتے ہوں، بس تکے سے کہیں ٹک کرتے جائیں۔ عمل کریں اور پھر بتائیں :)
  16. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    تصویرِ جاناں ہو کہ۔۔۔ آپ تو شدہ شدہ ہو رہے ہیں، آپ کیوں ان چکروں میں پڑتے ہیں یارا :)
  17. قیصرانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ساجد بھائی کی محبت ہے ورنہ بڑے بھائی کہاں ایسے کاموں کی اجازت دیتے ہیں
  18. قیصرانی

    آوارہ کتے

    بشکریہ دوست بھائی، یہ تو ڈوگی خانہ ہوا نا، اسے پریذیڈنٹ ہاؤس کیوں بولتے ہوں گے :)
  19. قیصرانی

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    ڈوگی خانے کا مسئلہ ہی یہی ہے کہ ایک بندہ دوسرے کے حق پر ڈاکہ مار رہا ہے۔ تیسرا بندہ پہلے کے ڈاکے پر ڈاکہ مارتا ہے۔ بات ختم :) چور بھلا کس منہ سے اپنی چوری تسلیم کرے گا؟ میں ذاتی طور پر اس بات کے حق میں ہوں کہ کتب کی پبلشنگ اور اس کی ملکیت مصنف کے پاس ہونی چاہیئے نہ کہ پبلشر کے پاس
Top