نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی راحل بھائی۔۔۔۔ اباجان اپنے جوانی کے دور میں کچھ عرصہ ہالینڈ میں رہے تھے۔شاید دوبئی بھی ۔ اور دو چچا جرمنی میں۔ پھر سب واپس پاکستان چلے گئے۔ بعد میں ایک چچا اٹلی اور ابا جان ڈنمارک۔۔۔ وجہ وہی روزگار۔۔۔ اب صرف ایک بھائی ہیں جو پاکستان میں ہیں۔ اور وہیں رہنا چاہتے ہیں۔ تو اس طرح سے ہمارا تعلق...
  2. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    محبت کے دعوے محض نسل پرستی کی بنیاد پر نہیں ہوتے۔۔۔ کچھ یادیں جڑی ہوتی ہیں اپنے وطن سے۔۔۔ بس اسی وجہ سے۔ ویسے اب تو دہری نیشنیلٹی بھی رکھی جا سکتی ہے نا۔۔ فیر تے کوئی مسئلہ ہی باقی نہیں رہے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    نہ جی۔۔۔ ہمیں انٹرویو والی لڑی سے ایک بار نکل کر آنے دیں۔۔۔ پھر بتاتے ہیں آپ کو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اس سے بہتر ہے کہ "صرف نحو " کے لئے ذہن تازہ رکھیں۔۔۔ بہت ٹیڑھی زبان ہے بھائی یہ ڈینش۔
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پھر تو آپ کو بہت سارے قصے سننے کے لئے تیار رہنا چاہئیے عثمان بھائی۔ کیونکہ یہ ڈرامے تو آئے روز خصوصاً ویک اینڈ میں تو پوری شدتوں سے ہوتے ہیں ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایک بہت پیاری ہستی کی ۔۔۔ بس آپ کا جواب دینے کے لئے لکھا ورنہ ہمارے لئے ان کا موجود یا غیر موجود ہونا یاد کرنے کی شدت پر اثر انداز نہیں ہوتا۔ ان سوالوں کا جواب پچھلے صفحات میں تفصیلی طور پر دے چکے ہیں۔ جہاں فیملی ہو گی۔۔۔ البتہ آموں کے موسم میں پاکستان اور تربوز کے موسم میں ڈنمارک۔۔۔ باقی جیسے...
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مکمل طور پر تو چھوڑا ہی نہیں گیا ابھی۔۔۔ اکثر دو بار۔۔۔ کیونکہ پاکستانی کھانا ہی بنتا ہے گھر میں۔ البتہ کبھی کبھار ایک دو ہفتے میں نہیں بھی بنتا ۔ پنجابی ڈینش میں۔ وطن کی محبت سے زیادہ وطن میں موجود لوگوں کے لئے۔۔۔۔ آج ہی ۔۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے۔ لگتا ہے کہ اب کُھل کے سانس آئی۔ مذاق برطرف۔۔۔...
  8. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    نیا موضوع آپ تلاش کریں اس بار۔۔۔ ہمیں ہی اس کام پہ لگا دیتے ہیں۔ اس بار ہمیں لگایا گیا اس کام پر تو ۔۔۔ نشانہ آپ ہوں گے روؤف بھائی۔ :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    آمین ثم آمین۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہمارے رونے کی خبر کیسے نشر ہوئی سیما آپا؟ پھر تو پلنگ توڑنے والی بھی خبر پھیل چکی ہو گی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اب تو کسی نے ہمارے "آدھے مغز" کی موجودگی سے بھی انکاری ہو جانا ہے۔ :angry:
  11. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    روؤف بھائی چاہتے ہیں کہ ہم شہیدِ محفل کہلائیں اس لئے ہمیں جنت میں بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔۔ روؤف بھائی ہمیں نیکیاں تو کما لینے دیں جنت میں جانے کے لئے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    ان شاء اللہ جنت۔۔۔۔ مگر اس کے لئے ہمیں "کسی" کے پیچھے جانا ہے نا بھائی۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں کچھ رفتار کم ہوئی مگر باقی کام (گھر میں) فل اسپیڈ سے جاری ہیں قدیر بھائی۔ ابھی پھر سے کچن کا رخ کر رہے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ساتھ میں گھر کے کام بھی دیکھ رہے ہیں نا۔ لیکن اب ایسی بھی رفتار سست نہیں ہوئی۔۔ آپ نے شاید انٹرویو والی لڑی کا چکر نہیں لگایا۔ دیکھئیے گا فرصت میں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    سید عاطف علی بھائی اور روؤف بھائی سے ہمیں اپنا وہی نیا پتہ یاد آ گیا جس پر ہمیں ایک بار پھر سے ڈانٹ پڑے گی ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو۔۔۔ لو میرا پتہ لے لو اک قبر نئی ہو گی۔۔۔ اک جلتا دیا ہو گا :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    الحمد للہ ہم بھی ٹھیک ہیں۔ ہاں یہ صحیح ہے قدیر بھائی سب کے بھائی ہو گئے اب
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سر نہیں عبدالقدیر بھائی ہیں یہ۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟
  18. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    اسی کا تو مطلب پوچھا تھا زیک بھائی کسوٹی کا تو پتہ ہے مگر کسوٹوی کا نہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    اب ایسی بھی بات نہیں، پاکستانی مگر رہائش ڈنمارک میں۔ جیسے موجودہ اور مستقل پتہ ہوتا ہے۔ اب ٹھیک ہو گیا؟
Top