تو وہ احباب خاموش لڑیوں میں بھی تو تشریف فرما رہ سکتے ہیں نا۔۔ ہم تو اپنے گپ شپ کے حجرے سے اسی وقت نکلتے ہیں جب ہمیں کسی لڑی میں بطور خاص مدعو کیا جائے۔
پھر شکایتیں کیسی۔
سارے اپنی اپنی جگہ فٹ ہیں بھائی۔
جب "دی گئی" کی ٹھانی ہی ہے تو کراچی کی ٹکٹ دیجئیے نا نا کہ ہم اپنی پیاری سی سیما علی آپا سے تو مل لیں ۔
اب کس سزا پہ عمل درامد کروانا ہے آپ نے۔ :shock:
میکوں کی لوڑ پئی اے ادّا عبدالقیوم کسے نوں "ہاہ" دین دی۔۔۔
اسی تے آپے ہائے ہائے کر رہے :D
آخر کو ہم نے پچھلے مراسلات پڑھے تھے جن میں سرعام بولا جا رہا تھا دو دن کے لئے ہمارے مراسلات روکنے کا۔۔۔ :mrgreen:
نہیں پتہ تو بہت پہلے ہی پڑ گیا تھا کسی کے بار بار یاد دلانے پر۔۔۔
لیکن سوچا کیا معلوم کہ وقت کے ساتھ تھوڑا بہتر ہو جائے۔
خیر تھوڑا سا تو ہے ہی ابھی۔ :ROFLMAO:
حادثے کو یاد رکھنے کی بجائے ہم یہ کیوں نہ یاد رکھیں کہ
گہیوں کے ساتھ گھن بھی پسا :ROFLMAO:
تھوڑی پازیٹو فیلنگ آتی ہے اس میں۔ اور بےعزتی بھی محسوس نہیں ہوتی نا۔ :rollingonthefloor: