زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
پتہ نہیں اپنی اپنی سوچ ہے زیک بھائی۔ ہمارے سب بھائی تو پورا پورا تعاون کرتے ہیں بھابیوں سے ۔۔۔ الحمد للہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #182
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
وہی تو۔۔۔۔ ویسے بھی ہم ٹائپنگ تو ہاتھوں سے کرتے ہیں لڑنے کے لئے تو بولنا کافی ہو گا نا ۔۔ اللہ معاف کرے کہیں کوئی ڈر ہی نہ جائے ہمارے ارادوں سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #180
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
نہیں نہیں۔۔۔ انھیں کیا گھر کے کام کرنے کے لئے لانا ہے بھائی۔۔۔ :LOL: اردو محفل تو دن رات ساتھ ہے نا بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #178
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
ہمیں ایک وقت میں بہت سارے کام ساتھ ساتھ کرنے کی عادت ہے قدیر بھائی۔ برتن تو کھنکیں گے نا پھر ۔
گُلِ یاسمیں
Post #169
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
اور بدلے میں جو ڈھیروں بے لوث دعائیں ملیں؟ اتوار نے تو پھر سے آ جانا ہے ہفتے سے اگلے دن
گُلِ یاسمیں
Post #164
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
ہماری دلی ہمدردیاں بھی ان بیچارے کے ساتھ ہیں بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #162
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
آپ چاہتے ہیں کہ دنیا میں ایک اور نام نہاد معصوم کا اضافہ ہو؟
گُلِ یاسمیں
Post #160
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
اپنی آنکھوں پر۔۔۔ سنی سنائی پر ہرگز نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #157
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
بھابی کو دل کے پھپھولے جو کہا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #155
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
بیوی ہی لکھا ہے نا بھائی؟ وہ کیسے؟
گُلِ یاسمیں
Post #150
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
ہم کیسے مانیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #149
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
مرہم کون رکھتا؟ بھابی کو بتائیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #146
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
آپ کی باتوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ شوہر لوگ معصوم ہوتے ہوں گے۔۔۔ غصہ پینے والے۔ جب برتن ہی نہ کھڑکتے ہوں تو سناٹا نہیں چھایا رہتا ہو گا؟
گُلِ یاسمیں
Post #143
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
مراسلہ میٹر
مبارکاں بھائی ۔ ہم بھی آتے ہیں پیچجے پیچھے بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #1,264
اگست 11، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
غصہ پینے کا تو مزا بھی بہت اور ثواب الگ:D
گُلِ یاسمیں
Post #139
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
توبہ توبہ عاطف بھائی ہماری کیا مجال جو سید عمران محترم کو سمجھانے کی جسارت کریں ۔۔۔ ڈانٹتے ہیں بہت
گُلِ یاسمیں
Post #15,750
اگست 11، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
جی جی پہلے والے جھوٹ جھوٹ والے کھیل بخشوا آئیے۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #136
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
سبھی اپنے آپ کو مسکین کہتے ہیں۔ ایک آپ بھی سہی۔
گُلِ یاسمیں
Post #134
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت ہو گیا کہ سید عمران محترم کو گیم کے اصول کا نہیں پتہ
گُلِ یاسمیں
Post #15,748
اگست 11، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔
بطور رشوت؟؟؟ گناہ ہو گا نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #132
اگست 11، 2021
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top