ہیں تو۔۔۔
ہم نے تو کبھی اپنے تجربہ کار ہونے کا دعویٰ کیا ہی نہیں۔
ہماری دنیا ہمارے پرندے۔۔۔ ہمارا ایکٹیویٹی سینٹر۔۔ ہمارے گھر والے۔۔۔ اور۔۔اور۔۔۔ :ROFLMAO:
برابری کی تو بات ہی نہیں ہے بھائی۔ سب کی اپنی اپنی حیثیت اور قدر ہوتی ہے۔
ویسے بھی ایک دن کی مصروفیت سے آپسی لگاؤ بڑھا ہی ہو گا نا۔۔۔ تو دعائیں دیجئیے اب آپ محفل کو۔
نہیں؟