گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ائیر فورس میں ہو کر جھینپو۔۔۔۔ بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔درست فرمایا آپ نے، اور سید عاطف علی بھائی نے، بس ہمیشہ سے ذرا جھینپو قسم کا رہا ہوں
ہے نا سید عاطف علی بھائی۔ آپ کیا کہتے ہیں۔
ائیر فورس میں ہو کر جھینپو۔۔۔۔ بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔درست فرمایا آپ نے، اور سید عاطف علی بھائی نے، بس ہمیشہ سے ذرا جھینپو قسم کا رہا ہوں
میں تو خود اسی گروپ میں مدتوں شامل رہا ہوں ۔ اب البتہ نہیں ۔ائیر فورس میں ہو کر جھینپو۔۔۔۔ بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔
ہے نا سید عاطف علی بھائی۔ آپ کیا کہتے ہیں۔
تبھی تو کچھ نہیں بولے تھے آپ۔۔۔ اب سمجھے ہم۔میں تو خود اسی گروپ میں مدتوں شامل رہا ہوں ۔ اب البتہ نہیں ۔
کبھی اہم مہرہ پٹوانے کے لیے سب کو داؤ پر لگادیا جاتا ہے۔۔۔بات صرف گُل کو مراسلات سے روکنے کی ہو رہی تھی اور ساری محفل ہی گل ہوئی رہی (پیش والی)
کوئی بھی تو نہ کر پایا مراسلات دو دن۔
حادثے کو یاد رکھنے کی بجائے ہم یہ کیوں نہ یاد رکھیں کہکبھی اہم مہرہ پٹوانے کے لیے سب کو داؤ پر لگادیا جاتا ہے۔۔۔
بہاولپور طیارہ حادثہ کیس یاد رکھیے!!!
یہیں پر نا؟؟؟چلیے میرے ساتھ ضرور شریک کر دیجیئے گا۔ چپکے سے ۔
یہ والی گل ہم نے واٹس ایپ پر احباب سے کی تھی، ( لگدا ۔۔۔۔ کُڑی دی ’ہاہ‘ لگ گئی اے)۔بات صرف گُل کو مراسلات سے روکنے کی ہو رہی تھی اور ساری محفل ہی گل ہوئی رہی (پیش والی)
محفلین کو گھن کہنے سے ان کی کون سی عزت افزائی ہوئی؟؟؟حادثے کو یاد رکھنے کی بجائے ہم یہ کیوں نہ یاد رکھیں کہ
گہیوں کے ساتھ گھن بھی پسا
تھوڑی پازیٹو فیلنگ آتی ہے اس میں۔ اور بےعزتی بھی محسوس نہیں ہوتا نا۔
لاؤڈ سپیکر والی سرگوشی ؟یہیں پر نا؟؟؟
سرگوشی میں!!!
اہم مہرہ
اس مارے کہ اب پتا پڑا کہ مغز نہیں ہے!!!یعنی کہ ہم "اہم"
ایک تو سمجھ دوسری بار پڑھنے سے ہی آتی ہے۔ نجانے کیوں۔
محاورہ بولا نا۔۔۔۔محفلین کو گھن کہنے میں ان کی کون سی عزت افزائی ہوئی؟؟؟
او کنا!!!لاؤڈ سپیکر والی سرگوشی ؟
نہیں پتہ تو بہت پہلے ہی پڑ گیا تھا کسی کے بار بار یاد دلانے پر۔۔۔اس مارے کہ اب پتا پڑا کہ مغز نہیں ہے!!!
تقابل گل اور گہیوں کا نہیں گہیوں اور گھن کا تھا۔۔۔محاورہ بولا نا۔۔۔۔
کسی کو ذاتی طور پر تھوڑی بولا ہے۔
خود کو بھی تو گہیوں بولا ہے نا۔۔۔ کہاں گُل اور کہاں گہیوں ۔۔۔
میکوں کی لوڑ پئی اے ادّا عبدالقیوم کسے نوں "ہاہ" دین دی۔۔۔یہ والی گل ہم نے واٹس ایپ پر احباب سے کی تھی، ( لگدا ۔۔۔۔ کُڑی دی ’ہاہ‘ لگ گئی اے)۔
تقابل گل اور گہیوں کا نہیں گہیوں اور گھن کا تھا۔۔۔
اور کسی کا ہو یا نہیں یہ بتائیں ہمارے محفلین کو گھن کیوں کہا؟؟؟
نہیں ۔۔۔ان ہمارے میں تو ہم بھی آتے ہیں نا۔۔۔
خدارا سید عمران اب نہ سزا کا سوچئے گاان ہمارے میں تو ہم بھی آتے ہیں نا۔۔۔
کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔ خود کو بھی تو شامل رکھا ہے نا
سزا دے لیں نا۔۔
ہاں نا۔۔۔ گہیوں جو روزمرہ کی خوراک کے لئے ضروری ہے۔۔۔نہیں ۔۔۔
آپ گہیوں ہیں!!!
سزا کا بتا اب رہے ہیں جب کہ سوچ پہلے چکے ہیں آپ کو کسی مراسلہ میں آواز دے کر۔۔۔خدارا سید عمران اب نہ سزا کا سوچئے گا