تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

سید عمران

محفلین
بات صرف گُل کو مراسلات سے روکنے کی ہو رہی تھی اور ساری محفل ہی گل ہوئی رہی (پیش والی)
کوئی بھی تو نہ کر پایا مراسلات دو دن۔ :D
کبھی اہم مہرہ پٹوانے کے لیے سب کو داؤ پر لگادیا جاتا ہے۔۔۔
بہاولپور طیارہ حادثہ کیس یاد رکھیے!!!
:terror::terror::terror:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی اہم مہرہ پٹوانے کے لیے سب کو داؤ پر لگادیا جاتا ہے۔۔۔
بہاولپور طیارہ حادثہ کیس یاد رکھیے!!!
:terror::terror::terror:
حادثے کو یاد رکھنے کی بجائے ہم یہ کیوں نہ یاد رکھیں کہ

گہیوں کے ساتھ گھن بھی پسا :ROFLMAO:

تھوڑی پازیٹو فیلنگ آتی ہے اس میں۔ اور بےعزتی بھی محسوس نہیں ہوتی نا۔ :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
حادثے کو یاد رکھنے کی بجائے ہم یہ کیوں نہ یاد رکھیں کہ

گہیوں کے ساتھ گھن بھی پسا :ROFLMAO:

تھوڑی پازیٹو فیلنگ آتی ہے اس میں۔ اور بےعزتی بھی محسوس نہیں ہوتا نا۔ :rollingonthefloor:
محفلین کو گھن کہنے سے ان کی کون سی عزت افزائی ہوئی؟؟؟
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
محاورہ بولا نا۔۔۔۔
کسی کو ذاتی طور پر تھوڑی بولا ہے۔ :D

خود کو بھی تو گہیوں بولا ہے نا۔۔۔ کہاں گُل اور کہاں گہیوں ۔۔۔
تقابل گل اور گہیوں کا نہیں گہیوں اور گھن کا تھا۔۔۔
اور کسی کا ہو یا نہیں یہ بتائیں ہمارے محفلین کو گھن کیوں کہا؟؟؟
:at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ والی گل ہم نے واٹس ایپ پر احباب سے کی تھی، ( لگدا ۔۔۔۔ کُڑی دی ’ہاہ‘ لگ گئی اے)۔
میکوں کی لوڑ پئی اے ادّا عبدالقیوم کسے نوں "ہاہ" دین دی۔۔۔
اسی تے آپے ہائے ہائے کر رہے :D

آخر کو ہم نے پچھلے مراسلات پڑھے تھے جن میں سرعام بولا جا رہا تھا دو دن کے لئے ہمارے مراسلات روکنے کا۔۔۔ :mrgreen:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تقابل گل اور گہیوں کا نہیں گہیوں اور گھن کا تھا۔۔۔
اور کسی کا ہو یا نہیں یہ بتائیں ہمارے محفلین کو گھن کیوں کہا؟؟؟
:at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:

ان ہمارے میں تو ہم بھی آتے ہیں نا۔۔۔
کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔ خود کو بھی تو شامل رکھا ہے نا
سزا دے لیں نا۔۔ :D
 
Top