نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    نہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بھائی۔۔۔ گھر میں بہت سارے کام شروع ہو گئے تھے تو اس وجہ سے ہر طرف سامان بکھرا پڑا تھا۔ اب سب چیزیں سمیٹی جا چکی ہیں تقریباً ۔ ان شاء اللہ جلدی کرتے ہیں شروع۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جب آپ کے دس بجتے ہیں تو ہمارے سات بجتے ہیں قدیر بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    بتائیں
  5. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    ناک کو تو جلیبی سے تشبیہ نہ دیں ورنہ ہم نے جلیبیاں کھانی چھوڑ دینی ہیں بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی مارننگ پہلے آپ کی ہوئی تھی۔۔۔ چائے آپ نے لانی تھی۔ ہم نے تو فجر کی نماز ادا کی ابھی اور ٹھنڈا پانی پیا صبر شکر کے ساتھ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    نہیں نہیں ہمیں نہیں یہ "خان" وغیرہ لگانا اپنے نام کے ساتھ۔۔۔ لیکن کون سا لگانا ہے۔۔۔ نہیں بتائیں گے اور نہ کوئی پوچھے ہم سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    سیما آپا یہ "معصوم گل خاں " کون ہے۔۔۔ آپ کو تو معلوم ہے نا کہ ہمیں زیادہ ادھر اُدھر کی خبر نہیں ہوتی سوائے ناک کی سیدھ کے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    :ROFLMAO:یہ ہمارے ہی نام کے ساتھ ایسا سلوک ہو رہا ہے نا۔۔۔ یہ "خان" کہاں سے آیا؟ معلوم کیا جائے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نواز دیتا ہے ہمارا رب اپنے بندوں کو آپا۔۔۔ جو سوچا بھی نہیں ہوتا کبھی، پل بھر میں ہو جاتا ہے۔ بےشک وہ قادرِ مطلق ہے ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    ان شاء اللہ۔ چلنا تو نیکی ہی کی راہ پر ہے نا اللہ پاک کی رحمتوں کی امید کے ساتھ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم آپ کی اس بے لوث محبت اور دعاؤں کے بے حد شکرگزار ہیں سیما آپا :in-love::in-love::in-love:اللہ پاک ہمیں اس کا اہل بنائے رکھیں آمین
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
  14. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    ہمارے خود کو پاکستانی کہلوانے کو "حب الوطنی " سمجھا جائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نور وجدان بہنا آپ کے شاید کچھ ہی سوالات باقی ہیں۔۔۔ ہم ان شاء اللہ جلدی دیتے ہیں ان کے جوابات۔ فی الحال تو چکن پلاؤ کھانے کا موڈ ہو رہا تو کچن کا رخ کر رہے ہیں۔ کھانا ہو تو آ کر پیاز کاٹ کر حصہ ڈالئیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    زیک بھائی آپ کے اور عثمان بھائی والے ترکی جرمنی اٹلی والے سوالات ابھی تک رہ گئے ہیں۔ اگر تو مختصراً چاہئیے جوابات۔۔۔ تو ہم جلدی ہی دے دیتے ہیں ، لیکن اگر تصاویر کے ساتھ چاہئیں جو کہ یقیناً ہمارے پاس محفوظ ہوں گی۔۔ تو تھوڑی مزید مہلت دیجئیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی ان شاء اللہ ہم ان جوابات کو اکٹھا کر دیں گے۔۔۔۔ الگ الگ موڈ والی بات کو ابھی آپ نے بطور خوبی بیان کی ہے۔۔۔ اس کا جواب ہم نے ابھی ابھی تصاویر والے مراسلہ میں دیا ہے۔۔۔ ہمارے آس پاس بہت کچھ شروع رہتا ہے ہر گھڑی۔۔۔ شاید اسی کا اثر ہو۔ "حیرت انگیز " بولیں گے تو محفل والوں نے سچ میں ہمیں...
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی ریاضی اور اردو۔۔۔ لیکن ہم بالکل بھی کوئی سکول ٹیچر نہیں بننا چاہتے۔ کیونکہ ہمارا بنیادی مقصد ایجوکیشنل لیڈر شپ اور مینیجمنٹ سے متعلق سیکھنا تھا۔ اوور سیز کے لئے کچھ کورسز بند کر دئیے گئے ہیں۔ ہمارا اصل مقصد یہاں پر پاکستانی بچوں کو اردو سکھانے کا ہے بطور جاب ہر گز نہیں۔ اس میں ہمیں حکومت کی...
Top