جی ان شاء اللہ صابرہ آپا۔
رہے گا تو زبردست۔۔۔ بس تھوڑا انتظار ہے ابھی۔ کرونا کی حالات بھی مزید بہتر ہو جائیں ۔
بیکری کو فُل ٹائم دینا پڑے گا جبکہ ابھی تو جب موڈ ہو ، کچھ کر لیا ۔ پھر تو پابندی ہو جائے گی نا۔۔ اور ہم ٹہرے فقیرانہ مزاج والے۔۔۔ جس کام کی طرف دل و دماغ مائل ہو، اسی کی طرف زیادہ...