نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    جی نہیں۔ نیرنگ خیال کی محنت کو کسی کمال یا جمال کے پلے نہ ڈالیں
  2. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    کبھی کبھی؟ ان کی ہر تحریر شاہکار ہوتی ہے :)
  3. قیصرانی

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    زبردست :)
  4. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    پورے چار ہفتے بعد سال گذر جائے گا۔ اب منائیں خیر :)
  5. قیصرانی

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    بلکہ ٹائپنگ ٹیوٹر۔ تاکہ محفل پر بھی وہ آ سکیں اور ہماری لائبریری کا کام بھی کچھ آسان ہو :laugh:
  6. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    بالکل درست کہا :( سارا چارم ہی غارت ہو گیا :( یا پھر ان کی دوبارہ ملاقات دیر سے ہوئی ہوگی؟
  7. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    آہاں، یعنی آپ فوجی زبردستی بنے ہیں :)
  8. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    لو ایک تو ہمدردی کرو اور پھر اوپر سے نخرے بھی سہو۔ خیر بکرے کی ماں یعنی عسکری کب تک خیر منائے گا۔ جلد ہی بھابھی آ جائیں گی تو پھر دیکھتے ہیں جوان کو
  9. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    ہاہاہا۔۔۔ زبردست یارا، مزہ آ گیا۔ جیتے رہیں اور خوب خوب خوش رہیں :)
  10. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    میں اکیلا تھا اس تصویر میں، باقی کے آٹھ بندے ملتے تو "نو" جوان دکھائی دیتے :)
  11. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    اپنے باس سے جھاڑ کھانا اپنی باس سے جھاڑ کھانا دو الگ الگ امور ہیں جناب :)
  12. قیصرانی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    وللہ محب علوی مزہ آ گیا یار۔ چھا گئے ہو۔ جیتے رہو :)
  13. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    ابھی تین چار دن پہلے تک تو اپنا تھوبڑا سجایا ہوا تھا میں نے اپنے اوتار پر :)
  14. قیصرانی

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    جنرل یحیٰی بختیار کی بیٹی ہے نا وہ تو
  15. قیصرانی

    شکریہ نیرنگ خیال

    شکریہ نیرنگ خیال
  16. قیصرانی

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    بجا۔ میں بات کی تہہ تک اب پہنچا ہوں :)
  17. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    اپنے باس سے تھوڑی سی جھاڑ ہی کھا لی ہوتی :(
  18. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    151 برگیڈ کی تفاصیل :)
  19. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    پچاس کلو۔ ایسا کرتے ہیں کہ میں پچپن کلو بھیج دیتا ہوں۔ اگر تھوڑی بہت Wear and tear ہو بھی گئی تو بھی پچاس کلو تو بچ ہی جائے گی نا؟
Top