نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    طبیب نے کہا ، گر رَنگ گورا رَکھنا ہے

    ویسے یہ ہوتی کیا ہے؟
  2. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بہت کھائی ہے یارا۔ بات بڑھانے کا ایک بہانہ تھا :)
  3. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    نہیں۔ اسے ٹریلر سمجھ لیں نا :)
  4. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    بہت شکریہ شمشاد بھائی اور بہت شکریہ ناعمہ عزیز بہنا :)
  5. قیصرانی

    کچھ باتیں پھولوں جیسی

    چلیں، جہاں رہیں، خوش رہیں :laugh:
  6. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بولنے کا انداز وہی تھا
  7. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    واؤ، انجیر میں کیڑوں نے سوراخ کر رکھے ہیں۔ تبھی شئیر ہو رہی ہے :biggrin: بہت اچھا لگا۔ جزاک اللہ۔ اللہ آپ کو بھی نصیب کرے :)
  8. قیصرانی

    چلیں، آپ اعتراض کرتے رہیں۔ مفت میں جنت میں داخلے کا بندوبست کر رہا تھا۔ آپ نے کوئی اور "جگاڑ"...

    چلیں، آپ اعتراض کرتے رہیں۔ مفت میں جنت میں داخلے کا بندوبست کر رہا تھا۔ آپ نے کوئی اور "جگاڑ" لگائی ہوئی ہوگی :)
  9. قیصرانی

    کچھ باتیں پھولوں جیسی

    اگر زیادہ بھاری ہے تو بھیجوں کسی کو مدد کے لئے؟
  10. قیصرانی

    کچھ باتیں پھولوں جیسی

    غضب بھی خود کرتے ہیں اورکہتے بھی ہیں کہ غضب ہے :bighug:
  11. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    جی پر مجھے زبردستی سلانے میں نیند کا کوئی کمال نہیں، "بزور بیلن" سونے جا رہا ہوں :mrgreen:
  12. قیصرانی

    کچھ باتیں پھولوں جیسی

    پر یہ بات تو ماننی پڑے گی کہ جب ان نئی حکایات کی اوور ہالنگ کر کے آپ ری بورنگ کر ان کہاوتوں کا انجن چلاتے ہیں تو "گڈی" ہزار بارہ سو میل دور جا کر ہی پہلا وقفہ لیتی ہے :)
  13. قیصرانی

    ایک چھوٹی سی کوشش۔۔۔۔

    جزاک اللہ
  14. قیصرانی

    کچھ باتیں پھولوں جیسی

    یہ تو ایک بار پہلے بھی ہو گیا ہے اوراس کا ریکارڈ بھی نیرنگ خیال لگا چکے ہیں :)
  15. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    چلیں جی، اب میں چلا سونے :) شب بخیر
  16. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    آپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے۔ میں تیمور نہیں، آپ کا بھائی ہوں :bighug:
  17. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    جی بالکل کھلا دیں۔ مس بھٹی بہنا نے اتنا کچھ کھلا دیا ہے کہ حلق سے نیچے ہی نہیں اتر رہا۔ پلیز مکے سے وہ تو اتار دیں :)
  18. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    شروع ہو گیا۔ اب کیا کرنا ہے؟ :laugh:
  19. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    جی پوچھیں جو پوچھنا ہے :)
  20. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    بالکل درست کہا۔ خیر مبارک اس جنگ میں نہ صرف فننش اور ناروے کے افراد تھے بلکہ سوئیڈش اور جرمن بھی بہت کلیدی کردار ادا کرتے رہے ہیں
Top