نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    کچھ مزید تفصیل یہاں بھی موجود ہے۔ شاید وہی ہو جو اوپر والے لنک پر ہے
  2. قیصرانی

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    کچھ تفصیل یہاں موجود ہے
  3. قیصرانی

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے کہ میرے پاس کبھی ایک ہارڈ ڈسک میں تھا۔ کوشش کرتا ہوں گھر پہنچ کر کہ اگر مل جائے تو :) وعدہ نہیں کر سکتا :)
  4. قیصرانی

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    بری بات۔ ایسے نہیں بولتے۔ جس کا جو رزق ہوتا ہے، وہی تو اسے ملتا ہے :)
  5. قیصرانی

    ہاہاہا۔ اور پھر بھی "لوگ" ہیں کہ کاجو کھائے جاتے ہیں

    ہاہاہا۔ اور پھر بھی "لوگ" ہیں کہ کاجو کھائے جاتے ہیں
  6. قیصرانی

    چاند کا بوڑھا

    بہت خوب۔ مجھے لگتا ہے کہ بابے نے خود ہی خرگوش کو بھون کر کھا لیا تھا۔ اب بات بنانے کے لئے کہہ رہا ہے کہ وہ تو چاند پر چلا گیا :)
  7. قیصرانی

    کچھ محفل کے بارے میں

    حافظِ قرآن لکھتے ہوئے جو زیر آتی ہے نا، وہ > نشان سے آتی ہے :) میں نے درست "فرما" دی ہے :) بشکریہ فاتح بھائی
  8. قیصرانی

    چیزی پراٹھا رول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلف میڈ

    جی ہائی کولیسٹرول کے افراد کے لئے یہ نقصان دہ ہو سکتا ہے
  9. قیصرانی

    چیزی پراٹھا رول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلف میڈ

    یہ بہت ہی ڈرائی ہوتا ہے۔ اس لئے آسانی سے استعمال کرتا ہوں
  10. قیصرانی

    چیزی پراٹھا رول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلف میڈ

    میں نے ایک بار پڑھا تھا۔ تبھی سے احتیاط کر رہا ہوں۔ اگرچہ دیگر کہیں سے اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ واقعی اس سے کینسر ہوتا ہے یا امکانات بڑھ جاتے ہیں
  11. قیصرانی

    چیزی پراٹھا رول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلف میڈ

    چلیں کوئی بات نہیں۔ میں نے یہ ترکیب Tortilla کے ساتھ آزمائی تھی، وہ بھی مناسب حد تک بن گئے تھے۔ تاہم مایونیز میں استعمال نہیں کرتا کہ اس کے استعمال سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
  12. قیصرانی

    پہلی بار دسمبر میں اتنی سردی پڑی ہے کہ مسلسل پانچ راتوں سے درجہ حرارت منفی 20 یا اس سے کم ہوتا...

    پہلی بار دسمبر میں اتنی سردی پڑی ہے کہ مسلسل پانچ راتوں سے درجہ حرارت منفی 20 یا اس سے کم ہوتا ہے۔ عام طور پر سردی کی شدت یہاں فروری اور مارچ میں ہوتی ہے جب درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سے بھی نیچے جاتا ہے
  13. قیصرانی

    ابھی بھی منفی 21 چل رہا ہے

    ابھی بھی منفی 21 چل رہا ہے
  14. قیصرانی

    چیزی پراٹھا رول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلف میڈ

    آپ کا شکریہ۔ یہاں جہاں میں رہتا ہوں یا کچھ دیگر اراکین محفل رہتے ہیں، وہاں ڈان کی پراڈکٹس نہیں ملتیں اور نہ ہی کوئی اور فروزن پراٹھا وغیرہ
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہ "جن" نے سلام کیا ہوگا :)
  16. قیصرانی

    چیزی پراٹھا رول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلف میڈ

    بہت شکریہ۔ اگر ممکن ہو تو ڈان پلین پراٹھا کی بجائے پراٹھا بنانے کی ترکیب بتا دیں اور چکن چنکس کا متبادل بھی۔ کیونکہ یہاں پاکستان سے باہر یہ چیزیں بنی بنائی نہیں ملتیں۔ خود بنانا پڑتی ہیں دعا تو بھائی ہمیشہ ہی کرتے رہتے ہیں :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سب کو وعلیکم السلام :)
  18. قیصرانی

    کچھ محفل کے بارے میں

    اتنی عقل ہوتی تو آج یہ نوبت آتی :)
Top