نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    آپ کا اوتار :)
  2. قیصرانی

    ہاہاہا۔۔۔ بھابھی کا نام "رضوان" تو نہیں؟

    ہاہاہا۔۔۔ بھابھی کا نام "رضوان" تو نہیں؟
  3. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    شاید یہ گیٹ بند کیا ہوا ہے تاکہ وقت بوقت کھل نہ جائے :)
  4. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    تو آپ مٹی کا تیل پینا شروع کر دیں؟ :laugh:
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو اسی لئے تو ہاتھ بڑھائے تھے اپنے :)
  6. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    راتوں رات کہ ہاتھوں ہاتھ :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں گھر چلا :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب ہر بار ایمانداری سے سے کھیلا تو آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے :)
  9. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    پہلے لکھ رہا تھا کہ جو ٹیڑھ رہ گئی ہوگی پھر سوچا کہ نہیں لکھتا، بات بڑھ نہ جائے کہیں :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں حاضر ہوں بہنا اور ہار بھی گیا۔ اب یہ رہے میرے ہاتھ :)
  11. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    چلو کچھ تو بنے۔ جو کسر رہ گئی ہوگی وہ کوئی دوسرا فانٹ آ کر نکال دے گا :)
  12. قیصرانی

    کچھ محفل کے بارے میں

    Ole hyvää فننش میں کہا ہے کہ You are welcome :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور مجھے بھی
  14. قیصرانی

    نہ صرف جھاڑو بلکہ پوچا بھی لگا دیا :) ویسے کتنے سگھڑ ہیں آپ بھی۔ ہماری بھابھی کو تو جیتے جی جنت...

    نہ صرف جھاڑو بلکہ پوچا بھی لگا دیا :) ویسے کتنے سگھڑ ہیں آپ بھی۔ ہماری بھابھی کو تو جیتے جی جنت مل گئی ہوگی :)
  15. قیصرانی

    وہ تو میری اپنی ذاتی خودغرضی تھی یارا کہ میں زیادہ کھا جاؤں گا۔ پر آپ نے تو جھاڑو ہی پھیر دی :)

    وہ تو میری اپنی ذاتی خودغرضی تھی یارا کہ میں زیادہ کھا جاؤں گا۔ پر آپ نے تو جھاڑو ہی پھیر دی :)
  16. قیصرانی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    لگتا ہے کہ پروفیسر کی شادی ہو گئی ہے اور بھابھی نے گھٹا کو صاف کیا ہے تو چاند نکلا ہے
  17. قیصرانی

    میں لا دوں؟ اس بار "کلہے کلہے" کھائیے گا تاکہ دو شفٹیں لگ سکیں۔ ورنہ ایک ہی شفٹ میں کام "نبڑ"...

    میں لا دوں؟ اس بار "کلہے کلہے" کھائیے گا تاکہ دو شفٹیں لگ سکیں۔ ورنہ ایک ہی شفٹ میں کام "نبڑ" جائے گا
  18. قیصرانی

    طبیب نے کہا ، گر رَنگ گورا رَکھنا ہے

    بہت شکریہ جناب :) یقین کر لیتا اگر "نامعلوم شاعرہ" لکھا ہوتا :)
  19. قیصرانی

    زورن/اوبنٹو/منٹ/ڈیبین/لینکس او ایس کی مینیولی پارٹیشن کے ساتھ انسٹالیشن

    پچھلے دنوں فیڈورا کے صفحے پر گیا تو وہاں بلوچی میں بھی فیڈورا دستیاب ہے۔ اردو کا لنک نہیں مل سکا :(
Top