نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    Ulla میری کولیگ ہے اور ہفتے میں تین دن ہی کام پر آتی ہے۔ یعنی منگل، بدھ اور جمعرات۔ ابھی جمعرات بھی اس کو فری مل گیا تو اس کا لمبا ویک اینڈ اور زیادہ لمبا ہو گیا :(
  2. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    میں نے نقاب والی بات اس حوالے سے کی تھی کہ پورا سیاق و سباق معلوم ہو۔ ورنہ شاید فقرہ کوئی سمجھتا کوئی نہ سمجھتا آپ بہت اچھا کرتی ہیں۔ جزاک اللہ
  3. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    ابھی تو سوا ایک ہوا ہے نا رات کا۔ کچھ دیر تو بندہ جاگے کہ اگلا دن فری، پھر ایک دن کام اور پھر دو دن فری :) مجھے Ulla پر بہت غصہ آ رہا ہے :(
  4. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    جی لیفٹ ہینڈڈ یعنی سرخے یعنی پرو رشین جو تھے، وہ آزادی کے خلاف تھے۔ اس لئے انہیں مار کر ہی آزادی لی گئی تھی
  5. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    انہیں کہیں کہ اتنے بڑے ہو گئے ہیں، خود سے ناشتہ بنانا سیکھ لیں؟
  6. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    جی بالکل۔ اس تاریخ کو رائٹ والوں نے لیفٹ والوں کو مار کر آزادی لی تھی۔ بعض جگہوں پر بھائی نے بھائی کو مارا کہ ایک رائٹ ہینڈڈ تھا اور ایک لیفٹ ہینڈڈ
  7. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    گڈ نائٹ آپی۔ یہاں تو کل فری ڈے ہے کہ یوم آزادی منا رہے ہیں :)
  8. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    But گھر والے گھاس کیوں کاٹتے ہیں؟ اگر کاٹتے ہیں تو بیچ کیوں نہیں دیتے۔ پھینک کیوں دیتے ہیں؟ یہ بھی جانوروں کا رزق ہے۔ رزق کو ضائع نہیں کرنا چاہیئے نا۔ وغیرہ وغیرہ۔ باقی کا لیکچر آپ خود سے سمجھ جائیں :laugh:
  9. قیصرانی

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    ہمیشہ کی طرح، آپ ایک بار پھر سے ٹھیک ہیں :)
  10. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    ارے نہیں بہنا۔ معذرت کہ میں غلط سمجھا تھا کہ آپ ڈنڈا لے کر بے چارے کتوں کی "مزاج پرسی" کے لئے چلی جاتی ہیں۔ سوری اگر میرا کوئی کمنٹ برا لگا
  11. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    گھر سے ڈسٹ بن میں فوڈ تو جاتی ہے۔ سمجھ بھی آگیا۔ یہ گھاس کہاں سے لاتے ہیں اس بن میں ڈالنے کو؟ یہ بات سمجھ نہیں آئی :)
  12. قیصرانی

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    بس آپی، اب کیا کہوں۔ ورنہ میری باری آ جائے گی کہ میں بھی "اہل زبان" ہوں :)
  13. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    یہ جوک تھا۔ لینکس کی کمانڈیں شمانڈیں ایسی ہی ہوتی ہیں :)
  14. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    قسمے آپی؟
  15. قیصرانی

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    ویسے بائی دی وے، تیمور تو اہل زبان ہیں نا؟ :laugh:
  16. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    گانے کا مقابلہ؟ میں نے بھی دیکھنا ہے :)
  17. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    میں پوچھنے لگا تھا کہ کیا یہ لینکس کی کمانڈ ہے؟
  18. قیصرانی

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    زبردست۔ بالکل ٹھیک کہا۔ بس کک کر کے پوچھ لیجئے گا کہ ٹھیک سے "وجی" کہ نہیں
  19. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    میرے والی ٹارچ لے لیں۔ بہت طاقتور روشنی ہے اس کی :laugh:
  20. قیصرانی

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    وہ ڈنڈا اٹھا کر مار کر کتے سے پوچھنا کہ اب کتنا درد ہو رہا ہے :)
Top