نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جہازوں کی ٹیپ

    یہاں بھی یہی کہتے ہیں کہ کچھ بھی ہو ائیر کنڈیشنگ ڈکٹ ٹیپ کام چلا دیتی ہے :)
  2. قیصرانی

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    واؤ، یہ بتائیے گا کہ کیا اردو ترجمے کا معیار اصل کتاب کے نزدیک پہنچتا ہے یا نہیں :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    مقدس آپی اور ناعمہ عزیز بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو :)
  4. قیصرانی

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    محفل پر خوش آمدید :)
  5. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    ٹیگ ٹھیک کر دیا ہے :)
  6. قیصرانی

    ضیا الحق قاسمی ؛ ہے عجیب نظام زکوۃ کا میرے ملک میں میرے دیس میں

    بجا فرمایا بردار۔ پتہ نہیں کس جھونک میں کہہ گیا تھا :) تصحیح کا شکریہ
  7. قیصرانی

    اقتباسات عمیرہ احمد

    کافی عمدہ شئیرنگ ہے۔ دعا کریں کہ نیرنگ خیال کی نگاہ سے بچے رہیں :)
  8. قیصرانی

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    ایکسپلورر بھی ساتھ کہہ دیں :)
  9. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    فکر نہ کر یارا، رُکا ہوا ہوں۔ جب ملے شئیر کر دینا :)
  10. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    مجھے تو اس بات پر حیرت ہے کہ فوجیوں کو اتنے دھڑلے "سالے" کہہ دیا اور برقعہ پہن کر فرار ہونے والی "سالی" پر ان کی نظرِ کرم نہیں پڑی :)
  11. قیصرانی

    مسئلہ

    ویسے ہو سکتا ہے کہ وہ متعلم ادھر فن لینڈ کے شمال سے ہو :)
  12. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    یہ راوی پر جتنے جھوٹ لگائے گئے ہیں نا، شاید اسی وجہ سے سوکھا ہوا ہے :)
  13. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    محفل پر خوش آمدید Gull Bano
  14. قیصرانی

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    ہاہاہا۔ فکر ناٹ۔ میں ہوں نا۔ تبھی کہوں کہ آپ نے چاول اتنے شوق سے بنائے اور پھر کھائے کیوں نہیں :daydreaming:
  15. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    کاش یہاں "ہمدردانہ" کی ریٹنگ ہوتی :)
  16. قیصرانی

    مصحفی یارانِ رفتہ آہ بہت دور جا بسے ۔ مصحفی

    بہت خوب فرخ منظور بھائی :)
  17. قیصرانی

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    پہلے میں، قطار کے پیچھے سے کھولا تو میں نئیں کھیڈناں
  18. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    ارے نہیں۔ اگر روم ہوتا تو کرایہ اپنی جیب میں۔ روم نہیں تو مگرمچھ کیوں بھوکے رہیں؟
  19. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اس بارے تو علم نہیں۔ پر چونکہ آپ عنقریب شدہ شدہ ہونے والے ہیں، اس لئے توقع ہے کہ اسٹریس کے اور بھی کئی مواقع آئیں گے :)
  20. قیصرانی

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    تو کیا ہوا، تھوڑے سے میں کھا لوں گا تھوڑے سے آپ کھا لینا۔ اس طرح بہت سارے "تھوڑے" کھا لئے جائیں گے۔ باقی جو بچے گا وہ ملنگوں کی قسمت :)
Top