جتنی میڈیا کوریج اسے مل رہی ہے اور وہ بھی ان جاہلوں سے، آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ کتنا گھٹیا پن ہو رہا ہے۔ مثال کے لئے یہ فقرہ
چلیں جی، آغا وقار صاحب نے وعدہ کیا ہے کہ وہ سو فیصد کی بجائے ستر فیصد پانی پر گاڑی چلائیں گے تاکہ ڈاکٹر عطاء الرحمان صاحب کی بات کا بھرم رہ جائے
یاد رہے کہ آغا وقار...
مجھے حیرت ہوتی ہے کہ فیول سیل کی بات کر رہے ہیں :)
ایک لٹر پانی کو تحلیل کیا جائے تو 111.19 گرام ہائیڈروجن اور 888.81 گرام آکسیجن پیدا ہوتی ہے۔ ایچ ایچ او کہنے کی حد تک دو ہائیڈروجن اور ایک آکسیجن کے مالیکیول پر مبنی ہے۔ تاہم ایٹمی وزن کے حساب سے ہائیڈروجن کی نسبت آکسیجن تقریباً سولہ گنا...